بریکنگ نیوز 🚨سنئیر صحافی اسد طور کا بڑا تہکہ خیر انکشاف۔ بڑی خبریں دے دیں 🔥🔥
میری خبر یہ ہے کہ، یہ clarity پائی جاتی ہے کہ پی ٹی آئی سے جو کچھ commitment کی گئی ہے، اس کو own کیا جائے گا۔ یہ یقین دہانیاں اسٹیبلیشمنٹ نے کروائی ہیں۔ کیونکہ ملاقاتیں محسن نقوی کرتے رہے ہیں اور محسن نقوی حکومت کے نہیں، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ہیں۔ اور ایک خبر یہ بھی ہے کہ عمران خان کو ہسپتال شفٹ کیا جائیگا اور وہ hospital بھی شفاء ہی ہوگا۔ مریم نواز ابھی بہت رو دھو رہی ہے، ماتم کر رہی ہے کہ یہ کیسے ہوگیا۔ آپ کیوں یہ ہونے دے رہے ہیں اور اس پر اسٹیبلشمنٹ کچھ جواب دے نہیں رہی۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں تو کرلیں، ہمیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
عمران خان ہائی ڈرامہ :
تمام فوج کے زیر کنٹرول پاکستانی ٹی وی چینلز یہ خبر چلا رہے ہیں کہ عمران خان کو ایک بار پھر جیل واپس بھیج دیا گیا ہے، جبکہ پورا دن لوگوں نے اس بات پر خوشیاں منائیں کہ سپریم کورٹ کے حکم پر انہیں منتقل کیا گیا تھا۔
اندر خانہ اندرونی طاقت کے کھیل کیا چل رہے ہیں، یہ جلدی سمجھنا مشکل ہے، لیکن خان کی بہن اور ان کے ذاتی ڈاکٹر بتائیں گے کہ کیا ہوا۔ ایک بڑا دھوکہ شفا ہسپتال کا قافلہ تھا جو بغیر خان کے گیا ، اور انہیں دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا، پھر واپس جیل بھیج دیا گیا۔
کچھ رپورٹرز کا دعویٰ ہے کہ خود خان نے جیل کی بجائے ہسپتال کے بستر پر جانے سے انکار کر دیا تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ انہوں نے فوج سے کوئی ڈیل کی ہے۔
پوری قوم اور دنیا کو بندر بنا دیا گیا ہے کیونکہ @BBCWorld@BBCBreaking ابھی بھی رپورٹ کر رہے ہیں کہ خان کو جیل منتقل کیا گیا ہے ۔ پاکستان ایک پاگل خانہ لگ رہا ہے اور فوج کی سربراہی پاگل پروفیسروں کے پاس نظر آتی ہے۔
@ArifAlvi عارف علوی صاحب آپ بھی نظر آئے سر آپ بھی اپنا کردار ادا کریں آپ تو صدر پاکستان رہ چکیں ھیں اپکو تو استسنی حاصل ھے اپکا لیڈر اتنا بہادر اور آپ اتنے ڈرپوک آپ کو بطور سابق صدر گرفتاری سزا بھی نہیں ھوسکتی اپکا کا کردار مایوس کن ھے
نواز شریف جب وزیرِاعظم تھے، شہباز شریف وزیرِاعلیٰ پنجاب اور خواجہ آصف وزیرِ پانی و بجلی تھے، تب انہوں نے اپنے چہیتے سلمان شہباز کو پاکستانی بینک سے 650 کروڑ روپے کا قرض لے کر پاور پلانٹ لگوا کر دیا، جس کی نہ صرف ادائیگیاں پاکستانی قوم نے کرنی تھیں بلکہ 30 سال کا ایسا معاہدہ بھی کیا گیا کہ بجلی ملے یا نہ ملے، پیسہ تو سلمان شہباز کو جاتا رہے گا۔
اگر کرپشن کا کوئی شیطان ہوتا تو وہ سلمان شہباز ہوتا۔
کاروبار خاندان کا، قرض عوام نے دیا، ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں، اور فائدہ خاندان کا!
آخر میں اس پورے کھیل کا خمیازہ کون بھگتے گا؟
پاکستانی قوم!
کیا منافقت ہے:
اپنی ذاتی طاقت کے لیے چالاک عاصم منیر نے تمام جنگی اداروں — پاک فضائیہ، بحریہ، فوج اور جوہری صلاحیت — کو ایک کمان کے تحت، ایک آدمی کے ماتحت مرکوز کر دیا ہے۔
عام شہریوں کے لیے وہ کہتا ہے کہ صوبوں کو چھوٹے یونٹس میں تقسیم کر دیا جائے تاکہ اختیارات نیچے منتقل ہو جائیں۔ وہ کہتا ہے اس طرح بہتر انتظام ہوگا۔ اس کا اصل منصوبہ یہ ہے کہ ہر صوبے پر ایک جنرل بٹھا دیا جائے۔
ہندوستان میں اتر پردیش ریاست پاکستان کے برابر ہے (تقریباً 24.5 کروڑ)، جبکہ بہار اور مہاراشٹر پنجاب کے برابر ہیں (تقریباً 13 کروڑ)، مگر وہاں کوئی ان کے سائز کم کرنے کا مطالبہ نہیں کرتا۔
امریکہ میں کوئی ایک جنرل پوری فوج، بحریہ یا فضائیہ کو کنٹرول نہیں کرتا، اور ہر اعلیٰ جنرل کے اوپر تین سویلین حکام موجود ہوتے ہیں۔
اس لیے “سسٹم ری سیٹ” وغیرہ کی ساری باتیں محض بکواس ہیں، جو پاکستانی عوام اور دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ سب طاقت کی سیاست ہے۔
برباد ہوئے شریف اور زرداری خاندان ۔ بدترین انجام کی طرف اب وہ بگٹٹ ہیں۔ آدم زاد عجلت پسند اور بے صبرے ہیں۔ پروردگار مہلت دیتا ہے۔ صرف وہی جانتا ہے کہ کس کو کب کتنی سزا دی جائے۔کرتوت ان دونوں خاندانوں کے ایسے ہیں کہ بچ نہیں سکتے۔ طعنہ زنی، تحقیر اور تذلیل کرنے کی بجائے سنگین مظالم کا شکار پی ٹی آئی جرآت و جسارت کے ساتھ حکمت سے بھی کام لے تو یہ جلد نمٹ جائیں گے۔ بچتے بہرحال نہیں کہ یہ مکافات عمل کی دنیا یے۔ خدائی قانون کبھی نہیں بدلتا۔ عقل کے اندھے مگر اس کا ادراک نہیں کر سکتے۔ ہر دانا آدمی کو چاہیے کہ ان خاندانوں سے دور رہے۔ ان کی عمارتیں خستہ ہو چکیں ۔کسی وقت بھی ڈھے سکتی ہیں۔ تبدیلی کا وقت آیا چاہتا ہے۔
🚨اہم گفتگو
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ وہ عمران خان کے بڑے اچھے دوست تھے لیکن پاکستان کے کرمنل مافیا حکمرانوں نے جن کے نزدیک عزت قانون اور اپنی خودداری کی کوئی اہمیت نہیں انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی وہ بھی خاموش ہو گئے دنیا کے نامور کرکٹرز اور چیدہ چیدہ سیاستدانوں کے علاوہ دنیا میں آواز کوئی نہیں بلند کرتا جب ہم سے کوئی عمران خان کا پوچھتا ہے بات کرتا ہے تو ہمیں بہت حوصلہ ملتا ہے لیکن ایک دفع پوچھنے کے بعد آگے بڑھ جاتی ہے میں سمجھتا ہوں کہ دنیا کے کسی لیڈر کو اس بات کی realization ہونی چاہیے کہ پاکستان کو ان کرمنلز مافیاز حکمرانوں سے نجات دلانا دنیا کے لیے اچھا ہو گا۔
قاسم خان کا انٹرویو
Unbelievable! Will the world again remain silent? Indian Govt never fired upon protesting students in Delhi - but world media were glued to the story? Why Pakistan does not matter?
تصور کریں کہ بینک میں آپ کی عمر بھر کی کمائی پڑی ہے لیکن ایک دن انکار کر دیا جاتا ہے کہ اسے آپ نہ نکال سکتے اور نہ ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ پر کیا بیتے گی؟
آزاد کشمیر میں پچھلے 45 دن سے ہر طرح کا انٹرنیٹ بند ہے۔ بینکنگ آپریشن نہیں چل رہا، ATM بند ہیں، کیونکہ بینکوں کے پاس انٹرنیٹ ہی نہیں ہے۔ یہ کام اگر 45 دن سے پاکستان کی عوام کے ساتھ ہو تو آپ سب کو کیسا محسوس ہو گا؟
میری سمجھ سے باہر ہے کہ انہیں ایسے واہیات مشورے کون دیتا ہے جو معاملات کو حل کرنے کے بجائے مزید خراب کرتے جا رہے ہیں۔
پاکستانی جیٹ طیاروں نے خیبرپختونخوا کے بنوں بکاخیل میں ایک کالج پر بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا کالج مکمل تباہ کیا گیا
لیکن مجال ہے کہ پنجاب کے کچے کے ڈاکوں کے خلاف جیٹ طیارے استعمال ہو۔۔۔
بلوچستان میں امن و امان کی بدترین سنگین صورتحال ہے اور دھشتگردی اپنے عروج پر ہے، شعبان کے راستے 4 مزید شہداء کی میتیں لائی گئی ہیں، شہداء میں گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے اے ایس ایف انسپکٹر زبیر احمد، ایکس کارپول خلیل الرحمٰن آغا، ریٹائرڈ حوالدار صادق اور مانگی ڈیم سے اغواء ہونے والے پولیس کانسٹیبل فرید شامل ہیں، اس سے پہلے ہنہ اوڑک میں بدترین دہشتگردی میں مقامی لوگوں کو شہید اور اغواء کیا گیا اور اس کے بعد سانحہ زیارت میں 30 لوکل پولیس اور لیویز اہلکاروں کو بدترین تشدد کے بعد شہید کیا گیا ان کی میتوں کو تیزاب ڈال کر مسخ کیا گیا اور بلوچستان کی کٹھ پُتلی حکومت اور فوج شہداء کی میتیں تک واپس نہ لا سکیں جنہیں مقامی لوگوں نے شرائط پر واپس لیا، زیارت شہداء کے لواحقین اپنے نوجوانوں کی میتوں کے ساتھ پچھلے ایک ہفتے سے کوئٹہ میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں اور انصاف مانگ رہے ہیں اور پولیس کانسٹیبل فرید شہید کی میت کو بھی کوئٹہ دھرنے میں دیگر میتوں کے ساتھ منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہداء کے لواحقین کا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنا کر اس چیز کی انکوائری کیجائے کہ یہ دھشتگرد کہاں سے آتے ہیں انہیں اسلحہ، کھانا اور کمک کون فراہم کرتا ہے افغان عسکر کہاں سے آئے، دھرنے میں موجود شہداء کے لواحقین کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ بلوچستان سے ایف سی چیک پوسٹوں کو ختم کیا جائے کیونکہ جہاں جہاں ایف سی ہے وہاں وہاں دھشتگردی بڑھ جاتی ہے۔
#Ziarat #Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
مطیع اللہ جان چھا گئے۔۔۔۔
فاطمہ جناح نے جب فیلڈ مارشل ڈکٹیٹر فوجی آمر کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو کیا وہ موروثی سیاست تھی؟
اسٹبلشمنٹ اپنے حلف کے خلاف سیاست کر سکتی ہے لیکن جیل میں قید سابق وزیراعظم کی بہن سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلی تو وہ موروثی سیاست ہو جاتی ہے۔