جب جب مذہبی شناخت والا کوئی آدمی اس دنیا سے اٹھتا ہے یہ راز بھی فاش کر جاتا ہے کہ سیکولر احباب کی انسان دوستی، اقدار،، اخلاقیات، اعلی قدریں بھی محض ایک فسانہ ہی ہے. ایک. بناوٹ ، ایک دھوکہ.
@RaziDada
لوگ عید کی خوشیاں منانے کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ پشتون مائیں اپنے لاپتہ جگر گوشوں کے انصاف کے لئے سڑکوں پر بیٹھے آنسوں بہا رہے ہیں۔
کتنے ہزاروں کا خون بہایا؟
ماوں بہنوں کے کتنے آنسوں بہائے مگر پھر بھی مقتدر حلقوں کے ظلم جبر میں کوئی فرق نہیں آرہا ہے۔
یہ پختونخوا کا باجوڑ ہے
24 گھنٹوں میں مزید 120 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء کی تعداد اب 36 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے، 10 ہزار افراد ملبے کے ڈھیر میں لاپتہ ہیں۔ کیا بین الاقوامی فورمز اور مسلم ممالک واقعی اتنے بے بس اور کمزور ہیں کہ یہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی سے نہیں روک سکتے؟ دراصل یہ بے بسی نہیں بلکہ اسرائیل کے ساتھ اشتراک اورتعاون کی ایک شکل اورخاموش مفاہمت ہے جس نے اسے فلسطینیوں کے قتل عام کا لائسنس دے دیا ہے۔
بشکیک میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالب علم سے ابھی رابطہ ہوا ، اصل صورتحال کافی تشویشناک ہے اور طلبا کے مطابق سفارتخانے کا ردعمل اب تک مایوس کن رہا ہے ، وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ معاملے کی نزاکت کو سمجھیں ، طلبا کی زندگیاں داو پر لگی ہیں ، انہیں مشکل سے نکالنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔
#Kyrgyzstan
دنیا بھر کی جامعات کے طلبہ و طالبات قدسیوں کیساتھ کھڑے ہیں قائد اعظم یونیورسٹی کے شودے ہمیشہ کیطرح ناچ ناچ کر بتا رہے ہیں کہ دیسی لبرل کی ذھنی سطح یہاں سے کبھی بھی اوپر نہیں جاسکتی
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے ۔۔
یورپ امریکہ کا اجتماعی انسانی شعور اور لاطینی امریکہ ساؤتھ افریقہ کی حکومت و عوام سبھی غزہ کیساتھ کھڑے ہیں ، صیہونیت کی کھربوں سرمایہ کاری لابنگ فنڈنگ اور مظلومیت کی جھوٹی داستانیں امریکی جامعات میں برباد ہوگئیں
گندم اور کھاد کی قیمتوں کے حوالے سے حکومتی غیر ذمے داری اور عدم توجہی آنے والے دنوں میں ملک میں غذائی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔ ایک غذائی ملک جو ڈالرز کی قلت کا شکار ہے وہاں گندم کی کٹائی سے صرف ایک ماہ پہلے تک اربوں روپے کی گندم کیوں امپورٹ کی جاتی رہی ؟؟جماعت اسلامی 30 اپریل کو پنجاب بھر کی شاہراؤں پر کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنے دے گی۔
کراچی کے معروف لکی ون مال میں خواتین نے فوڈ کورٹ میں مکڈونڈ سمیت دیگر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور غزہ کے بچوں و عورتوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے خاموش مظاہرہ کیا اس دوران نعرے بازی سے گریز جبکہ فلسطینی پرچم و پلے کارڈز اٹھائے ہوئے احتجاج ہوا
The chap is a journalist who openly lied about Dr Afia Siddiqui, Hamas, Tandaliawala case and list goes on.
We can't trust him for his news (something he is paying for) but he wants people to trust him with their money? 🙂
Hamas representative in Pakistan, Dr. Khaled Qaddoumi is also present during the oath taking ceremony of the new Chief of Jamaat-e-Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman.
#خوش_آمدیدحافظ_نعیم
وزیر اعلٰی پنجاب کا سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں،شرمناک بات یہ ہے کہ یہ حکومت @GovtofPakistan فلسطینی بچوں زخمیوں کو وہاں سے اٹھانے کے لیے ریاستی سطح پر کوئی سفارتی قدم نہیں اٹھا سکتی۔ بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت میں @Israel کے خلاف کوئی اقدام اٹھانے سے معذور ہے۔
ساری دنیا بالخصوص مغرب میں جس طرح بائیکاٹ کی طاقتور لہر میکڈونلڈ اور دوسرے اسرائیل نواز کمپنیوں کے خلاف چل رہی ہے ان حالات میں مریم نواز کے اس اقدام سے تباہ کن پیغام گیا ہے۔ یہ اسرائیل نوازی اور فلسطین دشمنی ہے۔
میکڈونلڈ @McDonalds کے برگر کھلا کر اس کی تصویری اپلوڈ کرنا شرمناک/افسوسناک ہے۔
#Israel
@pmln_org@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
یہ ہے وہ ٹویٹ جس نے اسرائیل، عرب اور پاکستان میں اسکے ایجنٹس اور ایجنٹس کے ٹاؤٹس کو پتا نہیں کہاں کہاں تک جلا کر رکھ دیا ہے۔ زندہ باد مشتاق صاحب !
ایجنٹس اور ٹاؤٹس کی جلن مزید بڑھانے کے لئے ری ٹویٹ کرتے جائیں۔