لغوی اور عملی مطلب. کسی چیز پر پردہ ڈالنا یا اسے مٹی میں دبا دینا۔ پرانی عربی میں کسان کو بھی کافر کہا جاتا تھا کیونکہ وہ بیج کو زمین میں بو کر مٹی سے ڈھانپ دیتا ہے (قرآن مجید کی سورۃ الحدید آیت 20 میں کسانوں کے لیے یہی لفظ «الکُفَّار» استعمال ہوا ہے)۔
سورہ النمل میں چیونٹی کا یہ کہنا کہ "کہیں سلیمان اور اس کا لشکر تمہیں کچل ڈالیں اور انہیں خبر بھی نہ ہو" حسنِ ظن کی ایک بہترین مثال ہے
• جان بوجھ کر ظلم کا گمان نہیں کیا: چیونٹی نے یہ نہیں کہا کہ وہ ظلم یا زیادتی سے کچل ڈالیں گے،بلکہ اگر کچلے گئے تو بے خبری میں کچلے جائیں گے
الجد الأكبر ، رئيس عموم المقارئ المصرية ، الأقوم والأفصح لسانًا والأسلم أداءًا ،
الشيخ محمود خليل الحصري ، يقسم ميراث الحروف ويعطي كل حرف مستحق صفته ومخرجه،
فمن رام سلامة الأداء و عذوبة الصوت وعدم التكلف فليس لها إلا الشيخ الحصري رحمه الله.
@MaseedPashtun تو امام مالکؒ نے غضب ناک ہوکر فرمایا ’’وہ امت زندہ کیسے رہے گی، جو نبی مکرمﷺ کی شان میں سب وشتم (توہین رسالت) پر خاموش رہے جو کسی بھی نبی کو گالی دے اسے قتل کیا جائے گا اور جو صحابہ کو گالی دے اسے کوڑے لگائے جائیں۔(2/2)
@MaseedPashtun خلیفہ ہارون الرشید نے امام مالکؒ سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا جو حضور اکرمﷺ کی شان میں گستاخی کرے۔ ہارون الرشید نے لکھا تھا کہ عراق کے علماء نے شاتم رسول کو کوڑے لگانے کی سزا تجویز کی ہے۔ آپ کا اس مسئلہ میں کیا فتویٰ ہے ؟)(1/2)