Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah, Shanghai Mayor Zhu Zhongming, provincial ministers Sharjeel Memon, Jam Khan Shoro, Muhammad Bakhsh Mehar and Qasim Naveed , along with senior officials from Sindh and Shanghai, pose for a group photograph after their meeting in Shanghai.
شنگھائی میں سندھ کا معاشی وژن عالمی سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
مقصد سرمایہ کاری بڑھانا، صنعتوں کو فروغ دینا اور نوجوانوں کے لیے روزگار پیدا کرنا ہے۔
#SindhShanghai2026
Sindh and Shanghai are building a stronger future through investment, innovation, and economic cooperation. Together, we can unlock new opportunities for prosperity and development. 🇵🇰🇨🇳
#SindhShanghai2026
@SindhCMHouse A historic step towards a digitally empowered Sindh! The partnership with Huawei can pave the way for AI-driven governance, innovation, and smarter public services across the province. 🇵🇰🇨🇳
From golf carts gliding through sprawling tech hub to world-class research facilities, the visit showcased future of innovation. Sindh & Huawei sign landmark MoU to build Pakistan's first AI-native digital province. "We are moving from buying technology to building it together."
@SindhCMHouse ہواوے کے جدید R&D سینٹر کا دورہ سندھ میں جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ترقی اور اسمارٹ سٹی منصوبوں کے ��روغ کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ 🇵🇰🇨🇳
CM Sindh Syed Murad Ali Shah visits Huawei's stunning Lianqiu Lake R&D Center in Shanghai - a breathtaking campus with serene lakes, lush green landscapes, and the iconic Red Train that connects its eight zones. #Sindh#Huawei#DigitalPakistan#SmartKarachi
@mediapppdigital پاکستان اور چین کی لازوال دوستی اور سندھ کے وسیع سرمایہ کاری مواقع ملکی ترقی، معاشی استحکام اور روزگار کے نئے دروازے کھولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 🇵🇰🇨🇳
ہم اس برس پاکستان اور چین کے لازوال سفارتی تعلقات کے پچھتر برس مکمل ہونے کی خوشی منا رہے ہیں، شنگھائی اور سندھ کا دارالحکومت کراچی 1984 سے جڑواں شہر رہے ہیں۔ سندھ سرمایہ کاری کے موضوع ترین صوبہ ہے، یہاں کا محل وقوع، مستحکم معیشت، توانا افرادی قوت، کوئلے کے بڑے ذخائر، پانی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت اور بہترین زرعی وسائل نفع بخش سرمایہ کاری کے لیے بہترین ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شنگھائی، چائنہ میں سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
@sindhinfodepart سندھ اور چین کے درمیان یہ معاہدے سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں خوشحال اور ترقی یافتہ سندھ کی جانب ایک اہم قدم! 🇵🇰🤝🇨🇳
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah witnessed the signing of partnership agreements at the Sindh Investment and Trade Conference in Shanghai. The agreements were signed by Provincial Secretary Energy Shahab Qamar Ansari with Mr. Weng Sun of the Belt & Road Engineering Research Center, Tando Jam University Vice Chancellor Prof. Dr. Altaf Ali Siyal with SSRL CEO Mr. Li Jingen, and Mr. Li Jingen with DW Energy CEO Mr. Shehryar Chishti.
The collaborations focused on academic and technical cooperation in mine dewatering and water utilisation, promoting industrial applications of Thar coal, and advancing Special Economic Zone (SEZ) development and investment.
#InvestinSindh
#SindhChinaCooperation
@sindhinfodepart خوراک کا تحفظ، معیاری غذا کی فراہمی اور کسانوں کے حقوق کا تحفظ خوشحال سندھ کی بنیاد ہیں۔ عوامی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے مؤثر اقدامات ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ خوراک پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خوراک کا تحفظ اور ہر شہری کو غذائیت سے بھرپور غذا کی فراہمی سندھ حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ عوام کی خدمت اور ان کے معیارِ زندگی میں بہتری لانا پیپلز پارٹی کی حکومت کا بنیادی مقصد ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ہر شہری کو محفوظ، معیاری اور سستی خوراک کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان فراہم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کا بنیادی حصہ ہے۔ گندم کے مناسب ذخائر، معیاری آٹے کی دستیابی اور ہاریوں کے مفادات کا تحفظ سندھ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
@sindhinfodepart کراچی اور شنگھائی کے درمیان سسٹر سٹی شراکت داری سندھ میں سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی اور شہری ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یہ اقدام ترقی یافتہ اور خوشحال سندھ کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شنگھائی کے میئر ژو ژونگ منگ سے ملاقات کی، جس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر آبپاشی و منصوبہ بندی و ترقی جام خان شورو، وزیر زراعت محمد بخش مہر، معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری سید قاسم نوید، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر حکام شریک ہوئے۔ ملاقات میں سندھ اور شنگھائی کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری روابط مزید مضبوط بنانے، کاروباری اداروں کے درمیان براہِ راست روابط قائم کرنے اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی اور شنگھائی کے درمیان باضابطہ سسٹر سٹی شراکت داری قائم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور شنگھائی بڑے تجارتی اور بندرگاہی شہر ہیں اور باہمی تعاون سے دونوں شہر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سسٹر سٹی شراکت داری سے دونوں شہروں کے درمیان باقاعدہ روابط اور تعاون کو فروغ ملے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ��ہری منصوبہ بندی، ٹرانسپورٹ، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کے سی آئی، ٹیکنالوجی اور آئی ٹی انفراسٹرکچر کے اہم منصوبے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت شنگھائی کے اسمارٹ سٹی منصوبہ بندی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتی ہے اور مربوط شہری منصوبہ بندی، عوامی ٹرانسپورٹ اور ڈیجیٹل خدمات کے شعبوں میں شنگھائی کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ شنگھائی کے میئر ژو ژونگ منگ نے کراچی اور شنگھائی کے درمیان مجوزہ تعاون کا خیرمقدم کیا۔
#InvestinSindh
#SindhChinaCooperation
@SindhCMHouse کراچی اور شنگھائی کے درمیان ��عاون کا فروغ، اسمارٹ سٹی ٹیکنالوجی اور جدید شہری منصوبہ بندی کے ذریعے سندھ کی ترقی، سرمایہ کاری اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ 🇵🇰🤝🇨🇳
Sindh CM met Shanghai Mayor Zhou Zhongming to strengthen Sindh-Shanghai economic & investment ties.
Highlights:
🔹 Proposal to establish Karachi–Shanghai Sister City partnership
🔹 Enhanced cooperation in urban planning, transport, technology & infrastructure.
@sindhinfodepart ہواوے کے ساتھ ٹیکنالوجی شراکت داری سندھ میں ڈیجیٹل ترقی، جدید تحقیق، سائبر سیکیورٹی اور نوجوانوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مواقع بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ 🇵🇰🤝🇨🇳