#AbuDhabi is pressing ahead with plans to cement its status as a global #hub for #culture, #tourism and #creativity, driving forward strategic projects that place the creative economy at the heart of its sustainable development and economic diversification agenda #UAE@mofauae
https://t.co/l1RPXpOyMH
Police detained several protesters in Lahore, Pakistan as they rallied in solidarity with Pakistan-administered Kashmir.
A banned Kashmiri activist group says that at least 30 people have been killed in clashes during regional elections this past week.
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپ کی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیے پرائیویٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا، خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی، پھر بھی چپ ہوں، مہنگائی ڈبل، بے روزگاری ڈبل ہو گئی۔ سید ذیشان عزیز
#pakistan @iemziishan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اللهم
احفظ دولتناالحبيبةالإمارات🇦🇪 و اجعلهاآمنةمطمئنةوسائربلاد المسلمين
اللهم
أدم عليهانعمةالأمن والأمان والسلام والاستقراروالإطمئنان والوئام و
اكفهاشر الفتن ماظهرمنهاو مابطن.
اللهم
وفق ولاة أمورنا لما فيه خير البلاد والعبادوسددخطاهم وحقق مبتغاهم 🤲🏻
حبیب اکرم کا ایک اور شاندار وی لاگ👏👏
جب خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جنرل باجوہ نے نوازشریف اور زرداری کے ساتھ سودے بازی کرکے لائے تو ڈالر کی قیمت 174 تھی اس وقت خان نے اپنے وزیر خزانہ کو بھیجا تھا باجوہ کے پاس کہ اگر تم نے ایسا کیا تو معیشت نہی سنبھلنی لیکن باجوہ خود کو معیشت دان سمجھتا تھا اور نون پیپلزپارٹی کا سیاسی گروہ خود کو معیشت کا چیمپئن سمجھتا تھا اسکے بعد آج تک معیشت ان سائنسدانوں سے نہیں سنبھلی اور ڈالر 282 تک پہنچ گیا جس سے پٹرول بجلی اشیاء خوردونوش سب کچھ ڈبل ٹرپل ہوگیا۔
عمران خان واحد لیڈر تھا جس کی اکانومی پالسی پائیدار تھی اور اس وجہ سے پاکستان آگے بڑھ سکتا تھا موجودہ حکومت تو صرف IMFکا قرض لیتی ہے اور اس پر دھمال ڈالتی ہے ۔