#WeWantMasjid_NotPark Scenes from drone footage
On the appeal of Jamiat Ulema-e-Islam, Sindh Province
Aerial scenes of the Madina Masjid Tariq Road protest,
Only the eyes of the butterflies of Tawheed and the heads of those who are repairing for the survival of the mosque @Arahim
سوشل ميڊيا جي پليٽ فارم تي لڳ ڀڳ پنج سال ھڪ تسبيح جي موتين ء چنڊ ستارن جيان سٿ م رھي باضابطہ طور جماعتي خدمات سرانجام ڏيندڙ ٽيم جي يو آئي ٺٽو جي سمورن ساٿين کي خراج تحسين پيش ڪريان ٿو ـ
محمد حنيف ناھيون
سابق ڪوآرڊينيٽر ڊيجيٽل ميڊيا JUI ضلعو ٺٽو
#TeamJUISindh#TeamJUIthatta
سوشل ميڊيا جي پليٽ فارم تي لڳ ڀڳ پنج سال ھڪ تسبيح جي موتين ء چنڊ ستارن جيان سٿ م رھي باضابطہ طور جماعتي خدمات سرانجام ڏيندڙ ٽيم جي يو آئي ٺٽو جي سمورن ساٿين کي خراج تحسين پيش ڪريان ٿو ـ
محمد حنيف ناھيون
سابق ڪوآرڊينيٽر ڊيجيٽل ميڊيا JUI ضلعو ٺٽو
#TeamJUISindh#TeamJUIthatta
دریاء سندھ پر جبری طور نئے کینالوں کے منصوبہ اور سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف
شہید اسلام رح اور حضرت ہالیجوی رح خراج تحسین کےلیے
عظیم الشان، تاریخ ساز
باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر
بروزجمعرات،28نومبر 2024
انشاءاللہ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر#TeamJUISindh#TeamJUIthatta
میں اعلان کرتا ہوں کہ سپریم کورٹ کے ایسے فیصلے یا حکومت کی طرف سے پاس کئے گئے ایسے بل کا پابند نہیں ہوں جو آئین اور شریعت کے خلاف ہو
قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
#TeamJUISindh#TeamJUIthatta
زرداری صاحب کی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے گھر آمد، خیرسنگالی ملاقات کے بعد مولانا کو بندوق کا تحفہ پیش کیا گیا، اصلحہ کا تحفہ دے کر زرداری نے اصل اشارہ کس طرف کر دیا؟
سنیئے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی زبانی
#TeamJUISindh#TeamJUIthatta#H_Nahiyoon#TeamJUIPak #
یوم آزادی کے موقع پر قومی یکجہتی کو نمایاں کرنے کے لیے سندھ کی عظیم دینی درسگاہ گلشن شہید اسلام جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث دودائی روڈ لاڑکانہ میں قومی پرچم لہرایا گیا۔
سندہ کی عظیم دینی درسگاہ میں یوم آزادی اور استحکام پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کیا گیا، جس میں جامعہ اسلامیہ کے مہتمم مولانا ناصر خالد محمود سومرو، جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکٹری مولانا راشد محمود سومرو، مولانا طاہر محمود سومرو،اے سی راجادریاخان قریشی،اےایس پی محمدحاشر، ناظم تعلیمات مولانا محمد علی فاروقی طالب العلم عبدالقدیرسیال ،علی محمد حقانی نے خصوصی خطاب کیا۔تقریب میں علماء کرام،مفتی صاحبان،حافظین،اساتذہ،
سول سوسائٹی،شہریوں اور طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔
تلاوت کلام پاک کے بعد قومی ترانے سے تقریب کا آغازہوا
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے وطن عزیز سے بے پناہ محبت کا اظہار کیا۔ تقریب کے میزبان علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب نے وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کرتے ہوئے کہا کہ بزرگوں کی جانب سے دی جانے والی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے کے ہم آزاد ملک میں سانسیں لے رہے ہیں، ملک دشمن عناصروں سے مقابلہ کرنے کے لیے انشاء اللہ ہم ہر محاذ پر تیار ہین اس خطہ سے فرنگی کو بھگانے مین سب سے کردار اور قربانیاں ھمارے اکابر علماء کرام کی ہین پاکستان کی بنیاد مین علامہ اقبال علامہ شبیر احمد عثمانی و دیگر کی محنت شامل ہے تو پاکستان کا آئین دینے والا مولانا مفتی محمود رح ہے تو ساٹھ سالون سے پاکستان کے آئین جمھوریت استحکام کے لئے مولانا فضل الرحمن صاحب میدان عمل مین ہے شھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو سمیت ھزاروں علماء کرام نے بھی سپاہیوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کے لئے قربانیاں دی ہین ہم ملک کو انشاءاللہ مستحکم مضبوط اور پائیدار بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کے اندر لا الاہ الاللہ کے نظام کے نفاذ کے لئے بھی جدوجھد جاری رکہین گے افواج پاکستان کے عام سپاہی کے ساتھ ملک کی سرحدات پر لڑنے کی ضرورت پڑی تو مولانا فضل الرحمن صاحب نے جمعیت کے کارکنان کا اعلان کردیاہے جو ہر وقت ملک کی سرحدات کی حفاظت کے لئے تیار ہین ASP نے شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کی حفاظت کے لیے ملک کا ہر ایک بچہ سپاہی ہے،ملک و قوم کی حفاظت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے رب تعالیٰ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے آزاد ریاست عطا کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ایک لفظ نہیں، ایک عظیم نعمت ہے، علماء کی لاتعداد قربانیوں سے جمہوریہ پاکستان وجود میں آیا، آزادی کیا ہوتی ہے؟ ہم سے پوچھو،
آزادی کی قدر وہ ہی جانتا ہے جس نے جدوجھد آزادی میں حصہ لیا ہو اور اس آزادی میں اپنے پیاروں کی قربانیاں دی ہوں۔
قربانیاں تو علماء نے دی ہیں، وطن کی آزادی کے لیے اکابرین کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ہی نہیں، ملک کی کوئی بھی تاریخ علماء کرام کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی، مملکت خداد پاکستان انتھک جدوجھد اور لاکھوں قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوا، جشن آزادی کادن ہمیں ملک کی استحکام، بقاء، اور باہمی یکجھتی کا درس دیتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہما رے ملک کو امن و امان کا گہوارا بنائے دشمن کے ناپاک چنگل سے محفوظ رکھے اللہ تعالیٰ ہما را حامی و ناصر رہے آمین ثم آمین
#Pakistan
#PakistanZindabad #14august2024 #IndependenceDay2024 #IndependenceDayPakistan
رسول کریم ص نے فرمایا مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کرو!
مزدور کی قدر کریں، اُ ن سے پیار کریں، اُن کے ہاتھوں کے چھالوں اور بدن کے پسینے سے دنیا کا پہیہ چلتا ہںے!
یکم مئی یومِ مزدور
#TeamJUISindh#TeamJUIthatta
قائد محترم کے آج اسمبلی کے فلور پر ہونے والے خطاب سے ہر پاکستانی کو اندازہ ہوچکا ہوگا کہ یہ بابا ملک کا بدخواہ نہیں بلکہ شدید خیرخواہ ہیں.. #لبیک_مولانا