ہمارا بھکاری سعودی عرب سے خالی ہاتھوٹ آیا ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بھی فوری طور پہ بڑھا نہیں سکتا۔ اوپر سے پٹھان سر پہ سوار ہے۔
اللہ اس کی مدد کرے ' اگر اللہ کی مدد وہ چاہتا ہے یا پھر امریکہ اور زرداری جو اس کے اقتدار کا زینہ بنے۔
بردرم عمران خان صاحب۔ خدا کے شہباز گل سے نجات پا لیں ۔خدا کی قسم یہ شخص ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے بڑھ کر آپ کو نقصان پہنچائے گا۔ تب بھی آپ کو منع کیا تھا اور فردوس عاشق اعوان پہ بھی۔
باقی بر وقت ملاقات
ذاتی اخراجات پرجدہ آیا ہوں نہ تو پہلےکبھی سفارتخانے سے کوئی سہولت حاصل کی نہ اب کروں گا،حسین نواز
@Hussain_NSharif #Pakistan#Jaddah#SaudiArabia
https://t.co/pQhu7lnESA