@sheikhsafina جی بلکل یہ وہی ایکسپرٹس ہیں.
جنہوں نے پہلے نواز شریف کو ڈے آفٹر ڈے ڈے ہارٹ اٹیکس پهر اوپن ہارٹ سرجری اسکے بعد دل میں موری پهر بواسیر کی تکلیف پهر گردے فیل اور پهر بازو کی تکلیف سے لیکر شوگر بلڈ پریشر اور پتهری کروائی کہ اگر فوری ضمانت نا هوئی تو ابهی مرے.
@sheikhsafina@geonews_urdu یہ تصویر ایک گہرا تهپڑ ہے ان جهوٹے اور مکار نونیوں کے منہ پر.
جو رولا ڈالتے پهرتے تهے کہ نواز شریف کے دل موری اور وال بند ہیں ایک ہفتے میں 4ہارٹ اٹیک کے ساتهہ گردے فیل هوگئے اور بازو میں تکلیف بواسیر کی بیماری هوگئی.
اب صرف 24 گهنٹوں بعد یہ حالت ہے اسکی
یہ تصویر ایک گہرا تهپڑ ہے ان جهوٹے اور مکار نونیوں کے منہ پر.
جو رولا ڈالتے پهرتے تهے کہ نواز شریف کے دل موری اور وال بند ہیں ایک ہفتے میں 4ہارٹ اٹیک کے ساتهہ گردے فیل هوگئے اور بازو میں تکلیف بواسیر کی بیماری هوگئی.
اب صرف 24 گهنٹوں بعد یہ حالت ہے اسکی
یہ ایک بچی جسکا نام طاہرہ ہے یہ گونگی بچی کی ماں ایک ماں قبل علاج کے لئے خیرپور کے ایک سرکاری ہسپتال علاج کے لئے لے گئ ڈاکٹر کی شکل میں بیٹھے بھیڑیوں نے اس بچی کو یہ کہ کر واپس کردیا آپ کا علاج نہی ہوسکتا کسی اور ہسپتال جائے.
@ImranKhanPTI@ImranIsmailPTI
@javedlatifMNA@MaryamNSharif میاں صاحب آپکو تحریک آزادی لفظ کے معنی کا اگر علم ہے تو براہ کرم تهوڑا مجهے بهی اس کی تفصیل سمجها دیں.
حضور قوم کے بچوں کا مستقبل تاریک بنا کراپنے بچوں کا مستقبل تابناک بنانے والا آپکا وہ نواز شریف قوم کی بددعا��ں کے حصار میں ہے.
تو اسکلئیے تحریک آزادی کیسی؟
@sheikhsafina کیا کسی کے پاس پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم کی وہ تصویر ہے جس میں وہ پاکستان کے ہر نیشنل دن کے موقع پهر چاہے وہ
23 مارچ هو یا 14 اگست هو 11 ستمبر هو یا پهر 25 دسمبر
پر پریڈ کے دوران اپنی رونے والی شکل بنا کر ایسے گراونڈ میں آجاتا تها.
@sheikhsafina
کیا کسی کے پاس پاکستان کے ایک سابق وزیر اعظم کی وہ تصویر ہے جس میں وہ پاکستان کے ہر نیشنل دن کے موقع پهر چاہے وہ
23 مارچ هو یا 14 اگست هو 11 ستمبر هو یا پهر 25 دسمبر
پر پریڈ کے دوران اپنی رونے والی شکل بنا کر ایسے گراونڈ میں آجاتا تها.
@sheikhsafina
@sheikhsafina پاکستان کی مستحکم قوت کو ہمارا وزیر اعظم دیکهہ کر خوش تو ہے کہ پاکستان اور افواج ��اکستان اس وقت ایک مضبوط اور دنیا میں طاقتور ترین ہیں.جبکہ گزشتہ سال 23 مارچ کی پریڈ کے دوران کٹهپتلی صدر اور وزیراعظم کو تهپکی دیکر جگانا پڑا تها کہ اٹهہ جاو جهنڈےکا احترام کرو
تمام اہلیان پاکستان کو 23 مارچ یوم پاکستان کی مبارکباد.
میری دعا ہے رب کائنات میری ارض پاک پر سدا اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں.
اور تاقیامت پاکستان اور اسکی سلامتی قائم و دائم ریے.
ہر دل کی آواز
دل دل کی آواز.
پاکستان زندہ باد
ضروری اعلان سنئیے
“مجھےکیوں نکالا”کےبعدرنگین پرنٹوں کے ساتھ فلم”مجھےکیوں بلایا”ریلیز ہوچکی
ٹکٹیں پہلےآئیے،پہلےپائیےپر،پولیس کی وردی پہن کر نہ آئیں،تھپڑ وغیرہ لگ سکتا ہے
پارٹی سےدرخواست ہےاگلی مرتبہ ذرا زیادہ محنت کرکے500سےزیادہ لوگ لائیں،سینما ہال میں کافی گنجائش ہے
اعلان ختم ہوا
@MaryamNSharif موجودہ سنگین حالات کے پیش نظر میڈیا کوریج نا ملنے کے سبب نواز شریف کی بیماری کو ٹهیک هونے.
اور آہستہ آہستہ حالات معمول پر آنے کیبعد سیاست کی
" راکهی ساونت " کو ٹوئٹر پر ویلکم کرتا هوں.
اور نواز شریف کو 1 دن میں 4 ہارٹ اٹیک هونے کے بعد بچنے پر مبارکباد دیتا
@sheikhsafina پٹواریوں کو آگ اس بات کی لگی هوئی ہے کہ جو پراپیگنڈہ پٹواری پهیلا رہے تهےکہ سعودی پرنس نے بهارت کو55ارب ڈالر کی سرمایا کاری دی وہ سب میڈیا نے بهانڈہ پهوڑ دیا.
پٹواریو جو سعودی پرنس بهارت کو اس دورے پر 1 کوڑی نا دیکر گیا وہ 100 ارب ڈالر کیسے دیگا.
لعنت پٹواریو
@GulBukhari صفدر ڈرائیور بنا تو اس گھرکی عزت سے کھیلتا رہا، خان ڈرائیور بنا تو 2107 گھروں کی خوشیاں لوٹا دیں۔
ضروری نہیں ہرڈرائیور ایک جیساہو
@GulBukhari