حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ بیک لاگ سالوں نہیں پچھلے چند ہفتوں میں اکٹھا ہوا ہے۔ اس سے پہلے تو پاسپورٹ وقت پر آ رہے تھے، رسید پر دی گئ 21 دن کی ڈلیوری ڈیٹ اس کا ثبوت ہے۔ کہیں کروڑوں کے پرنٹر خریدنا ہی تو مقصود نہیں۔
@DGIPofficial@MohsinnaqviC42@ShehbazShareef@GeoTvNews
@IDF Asking people to leave their homes and homeland as some mad group of people want to capture the little land left with them. If they deny to give up, they will be bombed to death like 8000 already massacred. This is state terrorism by all means. And Israel is a terrorist state.
@AbsaKomal Shame on them and those law enforcement officials who allowed such heinous acts just because they are paid by such tycoons. And also on those who are watching the crime but have no courage to stop it.
@AbsaKomal Whoever she is she has to be associated to a powerful source, more powerful than the law, and if the source is not the one you named it has to be someone similar. If law can't help may be social media can by exposing the culprit.
@KhawajaMAsif وزیر صاب بلکل ویسے ہی جیسے آپ وزراء کی فوج پالنے اور اربوں کے صوابدیدی فنڈ بانٹنے کے بعد قوم سے اقتصادیات ایک کپ چائے کم کرا کے درست کر رہے ہیں۔ شرم🙏
@digopslahore@OfficialShehr اگر پہلی وڈیو میں صاحب بہادر پھول لینے سے انکاری ہیں تو یہ وڈیو کس وقت بنائ گئ۔ کیا بعد میں انہیں احساس ہو گیا۔ ایسا ہے تو اچھی بات ہے۔ مگر پولیس افسران کو پھول پیش کرنے کے لئے بچوں کو تھانے لانا ہی کچھ مناسب بات نہیں۔
@Shahid_khakan1 جب آپ کی پارٹی کا رول ختم ہو جائے تو اندر اور باہر والوں کو نئ پارٹی بنانے کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔ تاکہ نئے نام اور نئے نعرے کے ساتھ ملک و قوم سے
اپنے اور لانے والوں کے لئے مفادات حاصل کئے جائیں۔
@hinaparvezbutt 3 دن پہلے کیبنٹ میٹنگ میں نئے ٹکس لگا کر عوام کی جیبوں سے200 ارب مزید اکٹھا کرنے کا فیصلہ ہوا ،اسی میٹنگ میں پارلیمانی کیمٹی کی سفارشات کے برعکس 90 ارب حکومتی ممبران کو صوابدیدی فنڈ کے طور پر دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مطلب IMF کو جو 200 دکھایا اس میں سے 90 پھر اپنی جیبوں میں۔
@hinaparvezbutt جی میڈم 2018 سے مارچ 2022 تک مسلط رہنے والے کی سزا عوام کو مارچ 2022 سے ملنا شروع ہوئ اور کل ڈالر و پٹرول کی قیمت بڑھا کر موجودہ حکمرانوں نے اس سزا پر ایک دفع پھر عمل درآمد کیا۔