Another LGBTQ’s activist 👇👇
عورت مارچ 2020میں ہم جنسی پرستی پر مبنی بینرز کی سرعام تشہیر - Rainbow Colors با آسانی دیکھے جاسکتے ہیں - اگر یہ "فریڈم آف ایکسپریشن" کے نام پر جائز ہے تو ان کا اگلا ہدف بغیر کپڑوں کے مارچ ہوگا جو دراصل مغربی تحریک My body Mychoice کا ہدف رہا ہے
بھولا پن یا!
#MeraJismMeriMarzi
کےتحت سارا نزاع بس یہی"میرےسر پر بال چھوٹےہونگےیا بڑے" ایسےایشو!
میر کیا سادہ ہیں!
کیا واقعی نہیں جانتے اس سلوگن تحت ما بہ النزاع: حرامکاری کی ابارشن & عر��انی وغیرہ بےغیرتی کےامور ہیں؟
چینلوں پر بیٹھ، قوم کو شعور دینےوالےہی جب گمراہ کرنےوالےہوں
This clip proves my point thay my dear friend Marvi Sirmed is abusive and her defence regarding being distressed to abuse is a smoke screen. She is ill mannered, abusive and disrespectful