A culture of violence was introduced in the United States. When Trump lost the election, he attacked his own country. Imran Khan did the same, said Punjab CM Maryam Nawaz earlier
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
Still police is chasing us! Convention will happen InshaAllah tomorrow! Meanwhile someone sent me a poem!
*نظم...... وڑ گیا*
*کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا*
*ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا**
*اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو*
*سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا*
*لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں*
*جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا*
*قائدِ اعظم کی جدوجہد ہو گئی غارت*
*اقبال نے دیکھا تھا جو خواب وڑ گیا*
*بس یہی تاریخ ہے ساغر ھمارے ملک کی*
*ہو گیا آزاد آدھا اور آدھا وڑ گیا*
Still I beleive we can change the ending. Hope must stay and fight must carry on!
سننے کو بُری پر کہنے کو سچی بات “
اگر ہم باھر کی پراڈکٹس کا بائِیکاٹ کریں تو ہمارے پاس صِرف سانڈے کا تیل ، ہاشمی سُرمہ اور مردانہ کمزوری کی پھکِیاں بچتی ہیں"
A big test for the people of Nowshehra tomorrow. Parvez Khattak is having his first jalsa after announcing his new party PTI (P). Who Nokharyan are supporting?