@AdvSahibaRana اگر بلوچستان کی اسمبلیوں میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو نہ بیٹھے جاتے ۔اور بلوچستان کے عوام کی حقیقی نمائندوں کو جگہ ملتی تو اج یہ سب کچھ نہ دیکھنا پڑتا
@QaimKhanisays سارے کارخانے تو پنجاب میں ہیں غریب پشتو یہاں محنت مزدوری کے لیے اتے ہیں۔پشتونوں کو تو ڈالر جنگ کی نظر کر دیا نہ کوئی کارخانہ ادھر رہا البتہ بارود ضرور مل رہا ہے
@PakhtunDigital کیا مذاق چل رہا ہے پشاور میں اگر زیادہ سے زیادہ بھی ہو تو پھر بھی دو ہزار سے زیادہ مسلم لیگ کے ووٹر نہیں ملیں گے۔اور باقی تو سب کو پتہ ہے کہ ان کو کیوں اور کس لیے جتوایا گیا ہے۔
@SammerAbbas اگر صوبے بنانے ہی ہے تو کم از کم 20 تو ہونی چاہیے۔ مگر پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ کرپٹ بیوروکریٹ سیاستدان اور جنرل ہیں۔جب تک چائنہ والا سسٹم یہاں پر لاگو نہیں کیا جائے گا جس میں وہ کرپشن ثابت ہونے پر سزائے موت دیتے ہیں تب تک انتظامی امور میں بہتری کی کوئی امید نہیں ہے
@Irumchaudhary20 باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن اپ نے عوامی جگہ پر بلوٹوتھ کیوں کنیکٹ کیا ہوا ہے۔ خدا کے واسطے اس طرح سر عام نہ کیا کرو کچھ تو ہم پر بھی رحم کرو۔🫢🫢