بزم اعلٰحضرت کی جانب سے منعقد شان صدیق اکبر و جشن مولا علی کانفرنس میں شرکت پر تمام احباب کی محبت کا ممنون و مشکور۔۔ اللہ پاک آقا کریم کی نسبت سے جڑی محبتیں سلامت رکھے
کراچی کورنگی میں شانِ ابو بکر صدیق راضی اللہ تعالی عنہ کانفرنس میں شرکت اور خطاب۔
اِس موقع پر پاکستان سنی تحریک کی کراچی ڈویژن کمیٹی کے رکن، ڈسٹرکٹ زمہ دران، سیکٹر زمہ دران، کارکنان اور عوام اہلسنت کی بڑی تعداد موجود۔۔
#sarwatejazqadri#PST
We will remember the blood of innocents and the sacrifice their parents gave!
Together, We will defeat terrorism InshaAllah!
Pakistan Zindabad!
#Tribute2APSMartyrs
آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی سے ملاقات،
خواجہ جمال سیٹی کے والد مرحوم خواجہ محمد ایاز سیٹھی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
مرحوم خواجہ محمد ایاز سیٹھی کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا۔۔
09.12.2020