اہم پریس کانفرنس!!
*مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی ملکی، تنظیمی اور تحریکی امور پر ایک اہم کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
3 جون بروز پیر شام 5:00 بجے
بمقام: قادری ہاؤس ناظم آباد نمبر 1
@IBNEQASIM8 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
شیخ اللہ پاک آپ کو اور آپ کے ساتھ شامل سب مجاہدین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،اللہ کریم آپکو ہمیشہ نصرت سے نوازے،اللہ کریم آپکے لیے ہر قدم پر آسانی پیدا فرمائے اور آپکے مخالف کھڑی بزدل،بوجھل،بیزار،اور بے ایمان صیہونی فوج پر لعنت ڈالے آمین
*18 مئی2001*
*یوم شہادت (سن عیسوی کے اعتبار سے)*
*امیر شہدائے اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ و رفقاء*
*خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں
#شہادت_سلیم_قادری18مئی
*مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی خیر خواہی کے جذبے کے ساتھ پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام 1 روزہ بچت بازار کا اہتمام کیا گیا ہے*
*مؤرخہ 4 اپریل بروز جمعرات رات 10 بجے*
*بمقام: شہید سلیم قادری علیہ الرحمہ کے گھر والی گلی کے کارنر پر نزد غوث الاعظم مسجد سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن
26 رمضان المبارک..یوم ولادت
شیخ طریقت امیر اہلسنت ابوبلال حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ..اللّٰہ تعالیٰ حضرت عطار کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے_آمین
یوم ولادت عطار مبارک ہو
#26Ramadan#YoumEWiladat#AmeerAhlesunnat#HazratEAttar
⚔️⚔️ *یومِ فتح مکہ* ⚔️⚔️
*20 رمضان المبارک*❤️🧡💛
*20 رمضان المبارک "فتح مکہ" تاریخِ اسلام کا ایک عظیم دن*💫✨
*بُت شکن آیا یہ کہہ کر سر کے بل بُت گر پڑے!!*
*جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلوٰۃ والسَّلام*
#20Ramadan#Makkah#FathEMakkah#YoumEFath_E_Makkah
مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری و مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے پاکستان سنی تحریک کے فلاحی ادارے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن نیاآباد سیکٹر کی جانب سے لگائے گئے بچت بازار کیمپ کا دورہ کیا