حکومت کا اچھا اقدام میٹر لگوانے کے لیے online apply کریں۔واپڈا کا نمائندہ فائل گھر آکر لینے کا پابند ہوگا کسی قسم کی رشوت نہیں دینی ھوگی۔.. tracking I'd سے آپ اپنا status گھر چیک کر سکتے ہیں۔۔۔online apply کرنے سے واپڈا 30 دن کے اندر میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔۔۔ Visit https://t.co/mMOD0NNhMP.
#صوفی_ازم_لورز
پروفیسر نجیب اللہ زہری صاحب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک کا دورہ مری راحیل خان قادری صدر PST ضلع مری کے ہمراہ مختلف مقامات کا وزٹ کیا
سیاسی سماجی شخصیات کارکنان زمہداران علماء و مشائخ سے ملاقاتیں بھی کی۔
#JoinPST