اسلام وعلیکم
بڑی تپش ہے یہ اپنے گناہوں کی
شہر کا موسم خوشگوار نہیں ہوتا
دن بھر کرتے ہیں نفرتیں انسانوں سے
اور کہتے ہیں راضی پروردگار نہیں ہوتا
💞شام بخیر 💞
#فرح
💞﷽💞
❤️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❤️
ڈگمگاٰوں جو حالات کے سامنے🌷
آے تیرا تصور مجھے تھامنے🌷
میری خوش قسمتی، میں تیرا امتی🌷
تو جزا میں رضا، تو کجا من کجا🌷
❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️ﷺ❤️
🌌 شب بخیر زندگی🥀