کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے، وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہوسکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہوگا دیکھا جاۓ گا🥀
#BBN@RE_JA1
🫰🫶
◀️حدیث شریف
عبداللہ بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: جس مومن کی آنکھ سے ﷲ تعالٰی کے خوف کی وجہ سے آنسو بہہ نکلیں، خواہ وہ مکھی کے سر کے برابر ہی کیوں نہ ہوں، پھر وہ اس کے رخساروں پر بہیں تو ﷲ تعالٰی اس کو
⬇️