اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَى
اے ایمان والو! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو،
احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر۔
الجھنا چھوڑ دیں... ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے اور ایسے لوگوں سے، جنھیں آپ بدل نہیں سکتے اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں
یعنی کے اپنا آپ ......!!🤎✨