*میں اپنے کشمیری بھائیوں پر فائرنگ نہیں کروں گا۔
پاکستانی فوجیوں نے نے فوج کا ناجائز حکم نہ ماننے پر آزاد کشمیر کے سب انسپکٹر عنائت اللہ کو فائرنگ کر کے مار دیا ۔
جی بی میں الیکشن چوری کرنا اور کشمیر میں قتل عام کرنا پبلک انٹریسٹ ہے؟ دونوں حساس علاقے ہیں، وہاں کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی اور ظلم کرنا سب سے بڑی غلطی ہے جو ذہنی مریض کر رہا ہے، اور جو لوگ حکومت کا اور ادارے کا حصہ ہیں، وہ سوال نہیں اٹھا رہے۔ شیم! جبران الیاس
@agentjay2009 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان سچ مچ کا شیر ہے جو میدان میں موجود نہیں ہے بلکہ اسے زبردستی زنجیروں میں جکڑ کر قید کیا ہوا ہے۔ اس کے باوجود بھی وہ بادشاہ ہے،
دوسرا نواز شریف ہے جو صرف کاغذی شیر ہے۔
Calling this "pragmatic politics" is one way of putting it. Majority would call it normalising a Form 47 dispensation that many Pakistanis believe subverted the public mandate. What is particularly disappointing is watching self-proclaimed progressives and public intellectuals, who built their reputations by warning against authoritarianism and defending democratic norms, suddenly discover the virtues of pragmatism when its beneficiaries happen to align with their preferences. If principles can be suspended so easily in the face of power then perhaps the intellectualism was never as principled as it claimed to be.
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت نمرود کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت فرعون کی ہوتی ہے،
اگر عوام ساتھ ناں دیں تو حکومت یزید کی ہوتی ہے،
اب عوام فیصلہ کریں کہ انہوں نے نمرودی، فرعونی اور یزید کی حکومت میں رہنا ہے یا ان کی ظالم حکومت گرانی ہے،
قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
کاکول اکیڈمی کے ان درندوں کی اسی سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائی ہیں
فوج کے" ریٹائرڈ کیپٹن" کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی بنا کر کشمیریوں کی نسل کشی کرنے کیلئے تعینات کیا گیا ھے
ہمارے جیسے ملکوں کو تیسری دنیا کے ملک اسی لئے کہا جاتا ہے کہ آئین اور قانون کی حکمرانی نہی ہوتی
ترقی یافتہ قومیں نکیل ڈال کے رکھتے ہیں
فوج نہ بنائیں تو دشمن جینے نہی دیتا
بنا لیں تو فوج اپنے ہی ملک کو فتح کرتی ہے
میرا ۔۔۔۔ ماننا ہے کہ جب لوگ اپنے حقوق کی بات کریں تو ان کی بات سنی جانی چاہیے۔
کشمیر کے عوام بھی بہتر مستقبل اور سہولیات چاہتے ہیں۔
یہ مطالبات توجہ اور سنجیدگی کے مستحق ہیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو@TeamPakPower