اگر مقتدر قوتیں نیازی کی پشت پناہی چھوڑ دیں تو بلوچستان کی "باپ" پارٹی ، اختر مینگل ، ق لیگ اور ایم کیو ایم جیسے موسمی پرندے آشیانے بدلنا شروع کر دیں گے ۔ عمران خان نیازی اسی " سازش" پر آرٹیکل 6 لاگو کرنے کی باتیں کر رہے ہیں
#آئین_کےپاسبان_مولانافضل_الرحمن#آرٹیکل6کامجرم_نیازی
نیازی صاحب!
سابق آمرپرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں جو عدالتی فیصلہ آیا، پہلے اس پر عمل درآمد تو کریں، یہاں آکر آپ عدالتی فیصلوں کا احترام کرنا بھول کیوں جاتے ہیں؟ یا آپ کے پر جلنے لگتے ہیں؟ اس کے بعد مولانا فضل الرحمن کی طرف آنا
#آئین_کےپاسبان_مولانافضل_الرحمن@SamiSwati_
نیازی پہلے خود کواحتساب کےلئے پیش کریں ۔ لیگی حکومت کےخلاف در پردہ جو سازش آپ کرتے رہے ، ایک منتخب حکومت اور جمہوری نطام کے خلاف جس سازش کے نتیجے میں آپ اقتدار میں آئے اس پر عوام سے معافی مانگیں اور سب سے پہلے خود پرآرٹیکل 6 لاگو کریں
#آئین_کےپاسبان_مولانافضل_الرحمن@SamiSwati_
مولانا کاموقف واضح ہے وہ موجودہ حکومت کو منتخب حکومت سمجھتے ہی نہیں، جن قوتوں نے اس نااہل کو عوام پرمسلط کرکے ملک وقوم کا ستیا ناس کردیا، ان سے مولانا یہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اس سیٹ اپ کی پشت پناہی چھوڑ دیں
#آئین_کےپاسبان_مولانافضل_الرحمن@SamiSwati_
ارشاد ہوا
کرپشن کرنے والے فوج سے ڈرتے ہیں ، عمران خان
جواب
تو آپ جرنیلوں کی بارگاہ میں خشوع و خضوع کے ساتھ سجدہ ریز کیوں ہو؟؟
ان کے بوٹ کیوں چاٹتے پھر رہے ہو؟
آپ مشرفوں کے مفت کے وکیل صفائی کیوں بنے پھرتے ہو ؟؟؟
#آئین_کےپاسبان_مولانافضل_الرحمن#PakTurkFriendship
بےوقوف شخص وزارت عظمیٰ کی کرسی پرزبردستی براجمان ہوگیا ہے ۔ جب خود دھرنا دیا تھا تب یہ اقوال زریں یاد نہ آتے تھے؟
اگر دو نہیں ایک پاکستان ہے تو سب سے پہلے اپنے خلاف غداری کا مقدمہ چلائیں نا۔ جرم ایک تو سزائیں الگ کیسی؟ دہرا معیار کیوں؟
#آئین_کےپاسبان_مولانافضل_الرحمن@SamiSwati_
مریم نوازشریف نا صرف مسلم لیگ ن بلکہ پاکستان اور جمہوریت کا بھی مستقبل ہیں۔
مریم نوازشریف نے ابھی تک کوئی عہدہ نہیں لیا ، لیکن جمہوریت کے لیئے قربانیوں کی داستان رقم کر گئی ہیں۔ #DemocracyAwaitsMaryam
جن کے1kسےکم فالوورز ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں
👈میں اور میرے تمام Followerانہیں فالو کریں گے
👈ریٹویٹ والوں کوفالو بیک ملےگا
زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ سبکوفالو کیا جاسکے
Follow
@chtahirfayyaz
کمنٹ میںfBلکھیں.
پلیزRetweetکرنےوالوں کوفالو کریں
لمیٹ کیوجہ سfbمیں کچھ دیر لگ سکتی
#عمران_خان مودی اور آر ایس ایس کی بات کرتے ہو ۔۔۔ بتاؤ کہ تم اپنی قوم کے ساتھ کیا کر رہے ہو؟
رانا ثنااللہ کے ان الفاظ نے مجھے رلا دیا
@RanaSanaUllah70
@RehamKhan1
Kabhi Nahi Kaha Video Hai, Footages Ki Baat Ki Thi, Rana Sanaullah K Khilaf Manshiat Case Khatam Nahi Howa, Abhi Bhi Mulzim Hain, Shehryar Afridi
*
#Suraj Grahan Ka Manzar Kesa Hoga? Dekhna Hy?
Video
https://t.co/yfo43ON6KX
#ThankYouJinnah#QuaideAzam#solar#solareclipse2019