🤍 اصل کامیابی کیا ہے؟ 🤍
نہ دولت نہ شہرت
بلکہ اللہ کی رضا ✨
اگر آپ بھی چاہتے ہیں
کہ آپ کی زندگی دین کے مطابق گزرے
📖 تو ہمارے ساتھ جُڑ جائیں
فالو کریں اور نیکی سیکھیں، نیکی پھیلائیں
اللہ ہمیں اپنی رضا والا بنا دے
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
اے اللہ پاک جی
مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دکھا
کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے
مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں
ان کے شر سے محفوظ فرما۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
جب تک زندہ ہوں
پوسٹ لگاتی رہوں گی ۔۔۔۔!
اور جس دن نہ لگاؤں تو
سمجھ جانا کہ ۔۔۔۔۔!
🙃😓💔
اگلے دن لگاؤں گی 😂😂
مار دو ظالموں مار دو 😑🔥
تم لوگ تو چاہتے ہی نہیں
کوئی اچھا انسان دنیا میں
رہے
😂😂✌️