پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
نفسیاتی اذیت دیتے ہوئے اسرائیلی اغوا کاروں نے غزہ سے تعلق رکھنے و��لے ایک فلسطینی قیدی شادی ابو سیدو کو بتایا کہ اس کا خاندان اور بچے ایک بمباری میں مارے گئے ہیں
لیکن جب وہ رہائی کے بعد گھر آیا تو اپنے خاندان کو زندہ پا کر حیران رہ گیا اور خوشی کی انتہا نہ رہی
کراچی میں سندھی وکلا جعلی مقدمات کے ذریعے دو فرضی فریق کھڑے کر دیتے ہیں۔ اصل مالک کو خبر تک نہیں ہوتی، عدالتی حکم لے کر اور پی پی، جئے سندھ کے غنڈوں کے ساتھ گھر خالی کرانے پہنچ جاتے ہیں، کے ڈی اے کا ریکارڈ بھی غائب کرا دیا جاتا ہے۔ پولیس بھی ان کی کے ڈی اے میں یہی لوگ۔
سینٹر مشتاق احمد کا اعلان:
عمران خان جمہوری جدوجہد کی علامت ہے،
5 اگست کو ان کو دو تہائی عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کے جرم میں،آمریت کے سامنے سر نہ جھکانے کے جرم میں 3 سال قید و بند میں پورے ہوجائیں گے۔تمام جمہوریت پسند 5 اگست کو عمران خان سے اظہاریکجہتی کریں۔
سر کے نیچےاینٹ تھی پاؤں پہ پاؤں رکھ کے سوگیا
غربت نے بچپن چھین لیا وہ وقت سے پہلے بڑا ہوگیا
جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے تھے
وہاں محنت کی لکیریں ہیں
یہ کیسا شہر ھے
جہاں معصوميت بھی مزدوری کرتی ھے
یہ ویڈیو انڈیا کی ہے جہاں ایک محنت کش کسان دن بھر کی تھکن کی وجہ سے کھیت میں ہی لیٹا تو اس کی آنکھ لگ گئی، لیکن جب وہ بیدار ہوا تو اس کے ہوش اڑ گئے۔
ایک انتہائی زہریلا کنگ کوبرا رینگتا ہوا ا�� کی شرٹ کے اندر چلا گیا تھا۔ خوش قسمتی اور کمال کے اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ کسان بالکل ساکت رہا، جس کی وجہ سے سانپ نے اسے نقصان نہیں پہنچایا اور آس پاس موجود دوسرے لوگوں نے نہایت احتیاط کے ساتھ اس کوبرا کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
To One-Click 4K Restoration Prompt
Bring blurry, faded, and damaged photos back with natural colors and stunning clarity.
GPT IMAGE 2 on CHAT GPT:
PROMPT:
Restore and enhance an old damaged photo. Remove scratches, stains, and noise. Reconstruct faded or torn areas while preserving original details. Slightly sharpen the image for better clarity, but keep it realistic. Apply natural and era-appropriate colors to skin, hair, and clothing. Use a soft, balanced background color without being too striking. The final result should look like an old photo that has been realistically restored and colorized, while respecting its original appearance.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں نوجوان لڑکی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک۔۔۔!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے نے ایک نوجوان لڑکی پر پولیس اہلکاروں سے تشدد کروایا۔
مجھے مرد اور لیڈیز پولیس اہلکاروں نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور کمرے میں لے جا کر تشدد کیا: خاتون کا الزام
موقع پر موجود خواتین کی نوجوان لڑکی پر پولیس اہلکاروں کی طرف سے تشدد کی تصدیق۔
ڈی پی او اور آر پی او سرگودھا سے گزارش ہے کہ اس بیٹی کے الزامات کی تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ دفتر کی انچارج میڈم کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے
یہ سرگودھا کی غریب کی غریب خواتین سے بد سلوکی میں ملوث ہیں اور ان کی پہلے بھی بہت زیادہ شکایات ہیں۔
عمران خان نے ٹھیک کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکیں گے۔ آج پنجاب میں جعلی حکومت نے غریب کے لیے حلال روزی کمانا بھی مشکل کر دی ہے۔
باس کو بچایا جا رہا ہے 4 لوگ پکڑے گئے ہیں پانچواں باس کون ہے جس کا نہ ہی نام سامنے آیا نہ ہی تصویر نہ اب تک پکڑا گیا ہے پانچواں بندہ رضا ڈار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اور کرپٹو کی گیم بھی اسی کی ہے باس اتنی بڑی طاقتور شخصیت ہے اگر اس کا نام سامنے آ جاتا ہے تو استعفوں کی لائن لگے گی
سید ذیشان
معروف یوٹیوبر اور عالمِ دین علامہ ناصر مدنی کو جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے دوران دل کا شدید دورہ پڑ گیا۔ طبیعت بگڑنے پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔
ایک شخص اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے لیے سندھ کے سرکاری ہسپتال آیا۔ جب اس نے ڈاکٹر سے پوچھا، "صاحب، میں باہر سے دوا کیوں لے کر آؤں؟ سرکاری دوا کہاں گئی؟" تو اس بات پر ڈاکٹر نے عملے کو بلا کر مریض کے لواحقین کو پٹوایا کہ "تو کون ہوتا ہے یہ پوچھنے والا کہ سرکاری دوائیں کہاں گئیں!" بس اس کا اتنا کہنا تھا کہ اس پر حملہ کر دیا گیا
ستھرا پنجاب گوجرانوالہ کے ورکر ذیشان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
ذیشان کو کبھی پوری تنخواہ نہیں دی گئی تھی ہر مہینے ٹھیکیدار 21000 روپیہ تنخواہ میں کھا جاتا تھا ذیشان کے بچے بھوکے مر رہے تھے ذیشان کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کر کے نوکری سے ہی نکال دیا گیا تھا