یہ ہے آپ کی دعوت اسلامی۔ 👆🏻 جو پوری دنیا میں علماء کرام امت مسلمہ کو دے رہی ہے۔ 💯 شکریہ دعوت اسلامی😘 شکریہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ۔ 🥰
#عطاری_قبیلہ@ArifAT26#Dawateislami
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🪴
اپنے آج کے اعمال کا جائزہ لیجئیے
نیکی کی توفیق ملنے پر اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔
اور اللہ پاک سے اپنے گناھوں کی معافی طلب کیجئیے۔
سنتوں پر عمل کرنے کی نیت کیجئیے.
#Dawateislami#شب_معراج#شب_معراج_مبارک#عطاری_قبیلہ