ہری پور کی آیت نور کا والد محمد شفیق انصاف مانگ رہا ہے کتنے دکھ اور کرب سے کہہ رہا ہے کہ میری معصوم بچی کا کیا قصور تھا میری کسی سے کیا دشمنی تھی مجھے انصاف چاہیے۔
ہم سب نے مل کر اس مظلوم باپ ، اس 5 سالہ معصوم بچی آیت نور کیلئے آواز اٹھانی ہے ۔ اور اس وقت تک اٹھانی ہے جب تک انصاف نہیں ہوجاتا ۔ اس وقت نہیں رکنا ہے ۔ ہم اتنا تو کرسکتے ہیں
#JusticeForAyatNoor
ہم ربیع الاوّل مناتے ہیں، ہم خوشیاں مناتے ہیں، ہم پٹاخے بھی چلاتے ہیں، مگر کیا ہم ان کی زندگی کے مطابق عمل بھی کرتے ہیں؟ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
امت مسلمہ اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کے گریبان پر ایک سرکاری ذہنی مریض اور اس کے ذاتی ملازمین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ہاتھ ڈالا تھا، اس دن ہر پاکستانی غیر محفوظ ہو گیا پاکستان بدل گیا جذبات بدل گئے بچی کھچی ہمدردی نفرت میں بدل گئی، کاش تم تاریخ سے کچھ سیکھ لیتے!
اس شخص کے گھر کی خواتین کی بھی تو عزت ہے۔ انکا کیا قصور ہے؟ کیا یہ بھی بندوق اٹھا لیں؟ یا پھر خاموش رہیں کیونکہ انکی عزت پر حملہ کرنیوالے کوئی اور نہیں سرکاری لوگ تھے۔
🔴افسوس ناک!!
پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے ڈاکو رضوان کے ورثاء کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو
ورثاء کے مطابق رضوان کو اہلخانہ کے ہمراہ دوران سفر ٹرین سے گرفتار کیا گیا اور پھر اسے پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا!!
”باپ کو شہید کردیا اور ننھے بچوں کو اغواء کرلیا گیا“
ظلم و ستم کی دل دہلا دینے والی داستان‼️
کراڑیوالہ ضلع گجرات سے تحریک لبیک کے کارکن فتح محمد صاحب جو 10 ماہ قبل مریدکے میں شہید ہو گئے تھے۔
اُن کی بیوہ نے خفیہ ایجنسیوں اور پنجاب پولیس کے دباؤ کے باوجود عدالت میں یہ من گھڑت بیان دینے سے انکار کردیا کہ ”میرے شوہر کو تحریک کی قیادت نے شہید کیا ہے“
تو آج اُن کے گھر سے پانچ بچوں اور ایک بھتیجے کو خفیہ ایجنسی نے اغواء کرلیا، جن میں سولہ سالہ بیٹی سے لے کر ڈیڑھ برس کا ننھا دودھ پیتا بچہ تک شامل ہیں۔
عرب نیوز 🚨
ڈاکٹر فیصل سلمان کی پریس کانفرنس میں گفتگو پوری دنیا کو دکھا رہا ہے,
عاصم ریجیم, سپریم کورٹ کو نہیں مانتے, سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں ہؤا, عمران خان کو خراب صحت کے باوجود, جیل منتقل کردیا گیا!!
سرمایہء کار کیا, اب تو پاکستان سے کاروباری بھاگ جائنگے