@ehtasham_313@BBCUrdu بکواسات بند کرو یہ سب واپس فرانس جانے کا ڈرامہ ہے نہیں تو یہ ابھی تک فرانسیسی امبیسی سے بچوں کے پاسپورٹ بنواتی رہیں واہا کیوں نہیں بتایا
الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله..
الله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد..
التكبيرات بصوت مؤذن المسجد الحرام الشيخ #محمد_شاكر -حفظه الله-.
#عشر_ذي الحجة
#وليال_عشر#وكبره_تكبيرا
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شمار ملک کے ممتاز، جید اور باوقار علما میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج اور طلبہ کی رہنمائی میں صرف کی۔
اناللہ واناالیہ راجعون اناللہ واناالیہ راجعون
رکشہ ڈرائیور عمران عزیز گوپانگ کا بیٹا کل لاپتہ ہوا آج کوٹلہ اندرون پمپ کے عقب میں فصل کماد میں پڑی اس معصوم کی ریپ شدہ لاش ملی یہ معصوم بچا معذور رکشہ ڈرائیور کا بچہ ہے
ہے کوئ سوشل میڈیا یا الیکڑانک میڈیا کا نمائندہ جو پنجاب کے آخری پسماندہ ترین ضلع (راجنپور) کے اس کیس کو بھی ہائ لائٹ کر سکے ؟