سوال : طاہر القادری بھی
انقلاب کا نعرہ لیکر آئے تھے
لیکن آج وہ کینیڈا جیسے ٹھنڈے
ملک میں بیٹھے عمر کا
آخری حصہ انجوائے کر رہے
ہیں ،
عمران خان نے ایسا
کیوں نہیں کیا، ؟
انہوں نے نظام سے ٹکر کیوں لی؟
جواب:
اس میں طاہر القادری کا
کو کوئی قصور نہیں ،
وہ ایک حقیقت پسند شخصیت
ہیں ۔۔
انہیں دراصل شروع سے ہی بات
سمجھ میں آ گئی تھی کہ میں
اپنی اوقات سے بڑا پنگا لے بیٹھا
ہوں اور جو پاکستان کا
سیاسی، عدالتی، عسکری اور
انتظامی نظام ہے ۔۔
اس کو تبدیل کرنا !
میرے بس کی بات نہیں ہے ۔۔
اور اسی حقیقت کو
سمجھنے کے بعد وہ چپ کر کے
ٹھنڈے ملک روانہ ہو گئے ۔
جبکہ عمران خان
ایک دیوانہ ہے، دیوانے
حقیقت پسندیوں
اور مصلحتوں کو نہیں مانتے ۔۔
دیوانے اپنی حقیقت
خود لکھتے ہیں۔
دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
کبھی کسی حقیقت پسند نے دنیا
تبدیل نہیں کی،
ہمیشہ خواب دیکھنے والے،
آئیڈیلسٹ اور دیوانے ہی تاریخ
کا دھارا موڑتے ہیں
اور عمران خان وہی خوابوں کا
سوداگر ہے۔
اس نے تنہا اور اکیلے ایک ایسے
نظام سے ٹکر لی ہے،
اور اس کے در و دیوار ہلا کر
رکھ دیے ہیں جس کی
بنیادوں میں لاکھوں معصوموں کا
خون جما ہوا ہے۔
ایک اکیلے شخص نے دجال کی
پوری فورس کو نتھ ڈال کر
رکھی ہے
اور یہ صرف عمران خان ہی
کر سکتا تھا ۔۔۔۔۔
طاہر القادری جیسے پچاس اور بھی
پیدا ہو جائیں تو
اس کا عشر عشیر بھی نہیں کر سکتے۔۔۔۔!!
منقول
@NaseemAkram05 بیس لاکھ جانیں دینے والوں کو پنجاب نے کیا دیا چھنکنا۔
جن کو پنجاب ایل نہی دیندا او ہی کہہ رہے پنجاب تقسیم نہی ہونا چاہدا
صوبے بننے چاہیے۔
سیاسی مافیا کی جاگیرداری ختم ہونی چاہیے
میں قرآن کا طالب علم ہوں
قرآنی آیات کی روشنی میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اس رجیم کو کسی صورت ہدایت نہیں ملے گی
یہ ظلم و جبر ، کرپشن اور تخریب کاری سے ہر گز باز نہیں آئیں گے
یہاں تک کہ مکافات عمل کا شکار ہو جائیں
تلف کر دئیے جائیں یا عبرتناک انجام سے دوچار ہوں
سوچیں :
ان سب کو چار سال ملے
فوج ، ایجنسیاں، امریکہ سب ان کے ساتھ تھے
یہ چاہتے تو پاکستان کی تقدیر بدل دیتے ، مگر انہوں نے لوٹ مار اور تباہی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا ، ان سے غلطی سے بھی کوئی ایسا کام نہیں ہو سکا کہ جس سے ملک و قوم کا کوئی معمولی سا فائدہ ہوتا یہ آگے بھی نہیں کر سکیں گے
لہذا ان سب کا برباد ہونا طے ہے
#پاکستان
لووو جی کاکڑ صاحب کے جب میں نے کڑاکے نکالے تو بلاک کر کے بھاگ گئ.. 😄
بس یہ ہے اس کی اوقات.
تنقید بھی برداشت نہیں کر سکتی.
@HibaFawadPk@fawadchaudhry سمجھاؤ آپی پیڈ بیوی کو یہ تجھے بھی چہودری سے میراثی بنا دے گی. 😊
@evergreen_40@B0oTaOfficial اس عورت کا ڈوپٹہ ثابت کر رہا ہیں کے یہ عورت ڈیڑھ کیلو میٹر پیدل جا کے سبزی لیاندی چاچے ٹوانے دی ہٹی تو کیونکہ چاچا ٹوانہ مفت نال دھنیا پا کے دیندا
اے امیر نہی لوئر مڈل کلاس دی عورت ہیں جیڑی اکھ رہی میرا منڈا تے رئیس سی
میں پنجابی نہی ہوں بلوچی ہوں؟
(حبا فواد چوہدری ) 😆
سسٹر رابعہ ملک نے کچھ روز قبل کہا تھا میں کے پی کے سے ہوں ؟
خالہ حبا فواد سسٹر رابعہ ملک کو نقل کرنے کی کوئ کسر نہی چھوڑ رہی ؟
آپی رابعہ ملک خالہ حبا آپ کے پیچھے پیچھے ہی ہیں 😆؟
@rabiatalks@HibaFawadPk@fawadchaudhry
نوکری کیلئے انٹرویو۔
افسر: آپ ہوائی جہاز میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔ آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟
امیدوار : 499
افسر : بالکل ٹھیک ۔
ہاتھی کو تین سٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟
امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔
افسر : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار سٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے؟
امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔
افسر : ٹھیک ہے ۔
شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟
امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔
افسر : بالکل ٹھیک ۔
ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟
امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔
افسر : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟
امیدوار : مم میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟
افسر : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے ایک اینٹ آ کر گری تھی ۔آپ نے پھینکی نہیں تھی جہاز سے ؟
اب آپ جا سکتے ہیں، خداحافظ ۔ آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہیں ۔
🫢😁
آپ سب کیسے بھول سکتے ہیں عمران خان کے خط کو؟ ایک عمران خان کا خط ہی کیوں؟ آج کروڑوں پاکستانی عمران خان کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک خط کیوں نہیں لکھ سکتے؟
اگر حالات کے جبر اور فاشزم کے سامنے ہم عملی طور پر کھڑے نہیں ہو سکتے، ہتھیار یا گولیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے، تو کیا اس پلیٹ فارم پر قلم کی طاقت سے ظلم کے خلاف فیصلہ بھی نہیں سنا سکتے؟
یاد رکھیں، قلم کی طاقت دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے آج اسی طاقت سے اپنے قید لیڈر کی آواز بنیں! اس کو عالمی ٹرینڈ بنا دیں اپنے لیڈر کے خط کی طرح!
میں نے اس مہم کی بنیاد رکھ دی ہے اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ اب آپ کی باری ہے!
آئیے، چیف جسٹس آف پاکستان کے نام اپنا خط لکھیے، اسے شیئر کیجیے اور اس آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیے۔
@PTIofficial@SdqJaan@javerias@agentjay2009@balochi5252@ShakirAwan88@NaeemPanjuthaa@KhalidYChaudry@sh_basra
عمران خان وزیراعظم۔۔
نوازشریف قیدی اور مجرم۔۔
“میں نے نوازشریف کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کی ہیں”۔۔عمران خان
اور آج نوازشریف اینڈ کمپنی عمران خان کے ساتھ کیا کر رہی ہے۔۔
اپنے اپنے ظرف کی بات ہوتی ہے۔۔
لیکن کوئی بات نہیں یہ وقت بھی گذر جائے گا۔۔
سنئیے عمران خان کیا کہہ رہے ہیں۔۔
@Sana_Virk12 میں جمی صاب سے متفق ہوں
خط خان صاب نے گالاں والا لکھا تھا جس میں خان صاب نے کہاں پٹ لیئو جو پٹنا
کھوسے اور صفدر سے پھر کنٹین پر بٹھا کے تبدیل کروایا تھا
چار گھنٹے کنٹین پر لگے تھے خط تبدیل کرنے میں ملاقات چار گھنٹے نہی ہوئ تھی
حقیقت تو یہ ہے کہ مولانا، بلاول اور ن لیگ، یہ سب پچیس کروڑ عوام کے مجرم ہیں جنہیں تاریخ بدترین کرداروں کے طور پر یاد رکھے گی۔ ان جماعتوں نے محض اپنے اقتدار کے لالچ میں ہر غیر آئینی اور غیر قانونی کام کیا اور ان کی پشت پناہی کی۔ اگر یہ کٹھ پتلیاں استعمال نہ ہوتیں، تو آج اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور اس کے لیڈر کے ساتھ جو ظلم، ناانصافی اور فسطائیت کی مثالیں قائم ہوئیں، وہ کبھی بھی نہ ہوتیں۔اس ملک کے سیاسی معاشی حالات بہت بہتر ہوتے عوام کا جمہوریت اپنے اداروں پر اعتماد بحال رہتا ۔