it took 10 days of protests by indian youth to get minister’s resignation because the cause was real, clowns here are doing release imran khan for 2 years nothing happened
بھارتی طلباء کی جیت: پولیس کی جانب سے آنسو گیس، پیلٹ گنز ، لاٹھی چارج،تھپڑ ،دھکا مکّی، گھسیٹم گھسیٹی، گرفتاریاں اور پانی کااستعمال کیا گیا لیکن وہ ڈٹے رہےکسی نے یہ نہیں کہا کہ شلواریں چوک میں لٹکائیں گے یا پ��انسی دیں گے بلکہ الٹا اتنا ہنسی مزاق کر کے ریلیں بنائیں۔
@CJP_for_India
بھارت میں ہونے والے جین ��ی کے مظاہروں میں لاٹھی چارج ، بارش، آنسو گیس کے باوجود نوجوانوں کا حوصلہ دیکھ کر نہایت خوشی ہوئ۔ اور مجھے بے اختیار اپنے ملک کا وہ جین زی بچہ یاد آ گیا جو گرمی میں خراب ہو رہا تھا۔۔۔😜
@CJP_for_India @CJP_2029 #GenZ #DelhiProtests #IStandWithCJP
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۔ بیشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔نیازی اور یوتھیوں نے ایڑی چوڑی کا زور لگا لیا۔لیکن آج پوری دنیا میں شہباز شریف اور پاکستان کی ��زّت ہو رہی ہے الحمد اللّٰہ۔
@MaryamNSharif @CMShehbaz @NawazSharifMNS @TheSaadKaiser
بھرپور لعنت بھیجئے اور بھیجتے رہئیے ان تمام چہروں پر جنہوں نے اس موقع پر بھی ناامیدی، وطن دشمنی، بے چینی، جھوٹ اور تعصب پھیلایا۔
وطن کو ��اہنے والوں کی خیر !
پاکستان زندہ باد
#Pakistan_Zindabad
hate to say this but youthiyas are right if imran khan was out he wouldve stopped attack on iran, the same imran khan who's rotting in jail for two years and cant do shit for his own self.
@pmln_org@MaryamNSharif میرے پیارے لاہوریوں بسنت مناؤ اور خوب مناؤ ہماری طرف سے اجازت ہے تاکہ عمران نیازی اور اس کے حواری مزید تپیں۔ ہماری قوم کے پاس ویسے بھی خوشیاں کم اور غم زیادہ ہیں۔ لہذا 25 سال بعد اس تہوار کو دل سے منایا جائے ۔
اسلام آباد میں امام بارگاہ میں عمران نیازی کا بھائ پھٹ گیا بہت ظلم ہوا ۔ میں سیّدہ ارمنہ شاہ ایک شیعہ سیّد گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور سو فی صد یقین ہے کہ یہ اس لئے پھٹا ہے تاکہ مریم نواز کو لوگ کوسیں کہ لوگ مر رہے ہیں اور لاہور میں بسنت منائ جا رہی ہے۔
@pmln_org@MaryamNSharif
ماریہ بی بغیر آستینوں والی قمیض پہنکر جسطرح قوم کو اسلامی درس دیتی ہیں اسی طرح بی جمالو نےفرمایا بسنت کیوں منائیں غم کیوں نہ منائیں؟تو بی بی آپ غم کی اس گھڑی میں اپ��ےمہنگے کپڑوں کی قیمتوں ہی میں کچھ کمی کر دیں۔ ویسے یوتھیوں کا غم منانا بنتا ہے کیونکہ انکا لیڈر جیل میں چکی پیسنگ!
تابش ہاشمی، علی عبد اللّٰہ یہ کراچی کے لونڈے ہمارے شہر ہی نہیں ہمارے ملک کا بھی قیمتی اثاثہ ہیں۔ یہ لڑکے اپنے بل بوتے اور صلاحیتوں پہ آگے آئے ہیں۔ ہمیں ان پہ فخر ہے۔
@Tab_Hash_Me#Karachi#WeloveTabishHashmi#WeAreProudOfYou
قاسم سوری کے اوبر چلانے پہ رونے والے وہی یوتھئیے ہیں جو حیدر عباس رضوی کے کینیڈا میں اوبر چلانے پہ اسے اللّٰہ کی مار بتاتے تھے۔۔۔
@PTI@MQMTelevision@pmln_org