“Strictly speaking, while Pakistan is the downstream country, India is not exactly the upstream nation.
The Indus River and many of [its] tributaries actually flow from the Himalayas,” says Chinese scholar and political analyst Victor Gao
#IndusWatersTreaty#WaterDiplomacy #WaterSecurity #Islamabad #IWT2026 #PakistanTV
پاکستان کا پانی بند کر انڈیا کی گیدڑ بھبکیاں ہیں ایسا کرنا ممکن نہیں انفراسٹرکچر بنانے کے لیے کئی سال لگتے اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کیا تو چائنہ انڈیا کا پانی بند کر دے گا اور پاکستان نے پانی بند کرنے کو ایکٹ آف وار قرار رہا ھے اُنہوں نے یہ ایسے ھی نہیں بول دیا .پروین سوانی
ہمت کی مثال اورعزم کی پہچان مریم نواز،
خدمت کے سفر میں رقم کرتی نئی داستان مریم نواز۔
طوفان بھی جھک جاتےہیں جس کےارادوں کے آگے،
پنجاب کی ترقی کاروشن عنوان مریم نواز۔
عزم،حوصلہ اورخدمت کاہےجس نام سے چرچا،
عوام کےدلوں کی دھڑکن مریم نواز۔
بھارتی تجزیہ کار اعتراف کر رہے ہیں کہ آج امریکہ اگر ایران کے ساتھ بات کر رہا ہے تو ایران کیلئے سب سے بہترین ثالث صرف پاکستان ہے، پاکستان کی سب سے اچھی بات ان کی آرمی رہی ہے وہ بہت تجربہ کار ہیں وہ جانتے ہیں کہ کب امریکہ کے پاس جانا ہے کب انہیں چھوڑنا ہے، جب بھی امریکہ سے بات ہوئی پاکستان ہمیشہ جیتا ہے ۔پاکستانی فوج کو پتہ ہے کہ کس سے کس وقت کیسے بات کرنا ہےاور یہی وجہ ہے کہ اج امریکہ سنتا ہے ایران روس اور چین بھی پاکستان کی سنتا ہے۔
JD Vance کے بیان نے ایک بار پھر پاکستان کے تعمیری سفارتی کردار کو اجاگر کیا ہے۔ CDF عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہا جانا اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ امن اور مذاکرات کے فروغ میں پاکستان ایک اہم شراکت دار بن کر ابھر رہا ہے
#CDFDiplomacySucceeded#CDFLedTheWayToPeace
دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ نہیں کر رہا تھا . انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ھے
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو کہتے ہیں متحدہ عرب امارات نے ہمیں کسی خاص مسلک سے تعلق کی وجہ سے ڈپورٹ کیا ہے اب اپ دیکھیں پولیس والا کتنے پیار سے اردو زبان میں سمجھا رہا ہے لیکن اس کے بعد بھی اگر اپ نہیں سمجھیں تو پھر بنتا کیا ہے؟ آپ بتائیں میں بتاؤ گا تو خفا ہو جاؤ گے
Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.
اور ناظرین پاک بحریہ نے تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جو کہ انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے دشمن کو نشانہ بنائے گا اور اس سنگ میل کو عبور کرنے کے بعد آج ہندوستان کے شٹٹے مزید ٹاٹ ہو گئے ہیں
پاکستان زندہ باد
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید انصاری کی پریس بریفنگ ۔۔
اگر آج پاکستان میں مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو کیا قطر کے پاس ثالثی کا کوئی دوسرا منصوبہ موجود ہے؟ صحافی کا سوال
قطر بطور ریاست اپنے پاکستانی بھائیوں کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے، ہم پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔اسی وجہ سے ہمارا پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے۔ آپ نے پاکستانی وزیراعظم کا دورہ دوحہ اور ان معاملات پر مسلسل رابطے اور بات چیت بھی دیکھی ہے۔اسلئےہم مذاکرات کی ناکامی کے بارے میں بالکل بات نہیں کرنا چاہتے۔ پوری دنیا ان مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے اور پاکستان کے کردار کی بھی حمایت کر رہی ہے۔ مجید انصاری کا جواب
اپ جدید دنیا کی جتنی بھی تاریخ پڑھیں تو اپ کو کوئی ایسا جنرل نظر نہیں ائے گا جو فرنٹ پہ جا کر جنگ لڑے انہوں نے پیچھے رہ کر پلیننگ کرنی ہوتی ایران کی اپنی قیادت چھ چھ حصارِ میں ضرورت پڑنے پہ باہر نکلتی ہے اور وہاں جنرل عاصم منیر تین دن گزر کر واپس پاکستان اگئے ہیں اس مشکل حالات میں وہاں جانا سفارت کاری کرنے کا نتیجہ یہ نکلا کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی طعلت حسین
1/2
الجزائر کی جانب سے پاکستان کی شان میں نغمہ جاری ہونا محض ایک ثقافتی قدم نہیں بلکہ گہری دوستی اور مضبوط سفارتی تعلقات کا واضح اظہار ہے۔
یہ لمحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر وقار اور اہمیت حاصل کر رہا ہے۔ 🇵🇰 🇩🇿✨
چاچو جہاز کا پائلٹ بن گیا ہے جیسے ہی وزیراعظم پاکستان کا جہاز قطر کئ فضائی حدود میں پہنچا تو شاندار استقبال ہوا جنگی جہازوں نے وزیراعظم کے طیارے کو گھیرے میں لے لیا
چاچو نے پھر ان طیاروں کے پائلٹ سے خطاب بھی کیا 😂