خدا کرے آپ کے ہونٹوں پر سدا مسکان رھے
نصیب لکھنے والا ہمیشہ آپ پر مہربان رھے
خدا کرے آپ ذندگی میں کبھی مجبور نا ھو
آپ کو چاہنے والا کبھی آپ سے دور نا ھو
خدا کرے آپ کی آنکھ میں کبھی آنسو نا آۓ
مانگنے سے پہلے آپ کی ہر دعا قبول ھو جاۓ
❤آمین ❤
@Babakiprinces99 ❤
خدا کی خوشی صرف خوشی اور خواہش کے ساتھ دستیاب نہیں ہے ... اپنی خواہش اور دل کو مار کے ... تو آپ کی آنکھوں اور روح میں خدا کی روشنی دل میں داخل ہو جائے گا ...💞
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂
Assalamu alaikum wa rahamatullahi wa barakatuh 💕💕💕💕💕💕💕
Logoun se mail jol es tarha rakho k agar tum mar jao tu tumharay liye Royain aur zinda raho tu tum se milna chahain.
.: HAZRAT ALI (A.S.) :.
🌼💦🌼💦🌼💦🌼
#saheba_Ge
زِندگی میں صِرف مُحبتــــــوں کی عَادت نہیــــــں ڈَالتے!
اگر کہیـــــں تھـــــــوڑی بہت نفرت بھی مل جاۓ ناں
تو اُس سے لَڑنے کا ہُنر بھـــــی آنا چاھیے❤