لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل جسٹس جواد ظفر کریں گے
گزشتہ سماعت پر عدالتی احکام کے باوجود وزارتِ داخلہ اپنی رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی تھی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید 7 روز کی مہلت دی تھی
حافظ سعد رضوی اور انس رضوی 385 دنوں سے لاپتہ ہیں
یا رسول اللّٰہ ﷺ نظر کی جیئے ہمارے حال پر
یا رسول اللّٰہ ﷺ مشکلوں میں ہوں نظر کی جیئے کرم کی جیئے ہمارے حال پر ہماری تحریک پر پیارے آقا جان ﷺ ۔
ویڈیو کریڈٹ :@RanaSH_2#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل بروز منٹ 3 نومبر جسٹس جواد ظفر کریں گے
گزشتہ سماعت پر عدالتی احکامات کے باوجود وزارتِ داخلہ اپنی رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی تھی۔
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید سات روز کی مہلت دی تھی۔
سربراہ ٹی ایل پی اور اُن کے برادرِ اصغر 385 دنوں سے ریاستی اداروں کی غیر آئینی و غیر قانونی جبری حراست میں ہیں۔