پاکستان میں اس طرح سے الیکشن کروائے جاتے ہیں، عمران خان کے ووٹرز کو گولی مار کر اپنے ہی اردلی کو بیٹھایا جاتا ہے ۔گلگت نہیں پورا پاکستان عمران خان کا ہے ۔
1987 میں جنرل ضیاء انڈیا گیا تو اس نے بھارتی صدر ذیل سنگھ سے نواز شریف کا تعارف کروایا کہ یہ ہمارا CM آپ کے امرتسر کا ہے، ذیل سنگھ نے نواز شریف سے محلہ پوچھا نواز شریف نے محلہ بتایا تو ذیل سنگھ نے کہا تمہارا دادا مخصوص بازار میں جہاں نوابوں کی " تفریح گاہ " ہے وہاں پھول بیچا کرتا تھا ! شمشاد احمد خان
صرف 31 دنوں میں حکومت نے 1733 ارب روپے کا نیا قرض لیا!
یعنی روزانہ 56 ارب روپے سے زائد۔
نہ کوئی پوچھنے والا ہے، نہ جواب دینے والا — یہ پیسہ آخر جا کہاں رہا ہے؟ اتنا بڑا قرض لینے کی وجہ کیا ہے؟ شہباز رانا۔
ماشاء اللہ پلانٹڈ اپنی حدود سے باہر کی سپیچز چل رہی ہیں جس کا مہ کوئی سر نہ کوئی پیر اور نہ کوئی منتق۔
5300 ارب کی کرپشن کوئی جواب نہی بس دوسرے کے گھر میں پتھر پھینکنا عادت سے مجبور
مریم نواز کی وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی پر تنقید..!!
" آپکے اڈیالہ جیل جاکر بیٹھنے میں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے اللّٰہ ��ے آپ پر خیبرپختونخواہ کی زمہ داری ڈالی ہے آپ وہ ادا کریں لوگوں نے پنجاب میں دہائیوں بعد ترقی دیکھی ہے" مریم نواز
کے پی کا ایک ��رجمان کہہ رہا تھا کہ ایک وزیر اعلیٰ اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھا رہتا ہے جبکہ دوسری وزیر اعلیٰ جہاز لے کر گھومتی ہے او بھائی تم بھی جہاز لے لو لیکن کیا جہاز لے کر تم اڈیالہ جیل جاؤ گے؟ مریم نواز
کے پی حکومت نے ہم سے ستھرا پنجاب کا ماڈلمانگا ہے جو ہم نے دے دیا ہے، میں بھی یہی ماڈل پیش کرنے کے لیے برازیل گئی تھی سیر کرنے نہیں۔ تم اگر دنیا کے کسی ملک میں جاؤ تو کیا کہو گے لوگوں کو شعور دیا؟، مریم نواز کی سہیل آفریدی پر تنقید
ایک وقت تھا پورے سوشل میڈیا اور میڈیا پر ن لیگ کے خلاف گیلا تیتر اور صابر شاکر جیسے دلال صحافی کمپین چلاتے تھے لیکن نواز شریف یہی کہتا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں آج ��لحمداللہ ہر روز ایک نئی گواہی ��تی ہے کہ پاکستان کو ستر سالوں میں صرف شریف خاندان نے ہی سجایا ہے