Kabul's Taliban spokesperson Zabihullah Mujahid tells Al Arabiya English that the organization doesn't "allow" the Tehrik-e Taliban Pakistan (TTP) to launch attacks on Pakistan from Afghanistan — but what are they actually doing about it? https://t.co/sue7f026HR
Even if this were true, there’s a big difference between saying you “do not allow” TTP in Afghanistan and actually doing something about it.
I can say I don’t allow bugs in my house, but if I don’t squash them when they appear, is it really true?
دہشتگردی کی نہ کوئی سرحد ہوتی ہے نہ مذہب۔
پاکستان نے بہت قیمتی جانوں کی قربانی دی ہے۔ ریاست کو اب کبھی بھی اس ناسور کو ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی
شہید کو بیٹے کا سلام۔۔💔
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو ۔ تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔
کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے ایس پی ٹریفک اکبر خان شنواری کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے بعد ان کے بڑے بیٹے نےوالد کی آخری آرام گاہ پر انہیں سیلوٹ کیا اور آنسو نہ روک سکے۔
ہم سب کا بھی سلام ہو شہید کو۔
وزیر اعظم/ وزیر اعلیٰ کا کوئی دورہ نجی نہیں ہوتا ، بیٹی کی گریجویشن سرمنی ایک واقعہ اسکے اطراف میں کئی دیگر اھم واقعات-
ڈاکٹر حسنات کے توسط سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹرز جو اپنی وکیشن میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف کینسر ہسپتال میں اپنی خدمات پیش کریں گے اس سہ رکنی وفد سے ملاقات / رنگ روڈ راولپنڈی کیساتھ ساتھ پنجاب اکنامک زون IT سنٹرز انڈسٹریل زون میں سرمایہ کاری کے خواہش مند کاروباری افراد سے ملاقات جنکے حوالے سے چئیرمین پاکستان اوورسیز فاؤنڈیشن جناب قمر رضا میڈم چیف منسٹر کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بریفنگ دے چکے ہیں -
جب برطانوی ماہرین صحت جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف کینسر ہسپتال میں پنجاب کے عوام کی خدمت کرتے نظر آئیں گے ، برطانوی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں لگتا سرمایہ نظر آئے گا تو پھر اس دورے کی افادیت پر بھی میراتھن ٹرانسمیشن کرنے والا کوئی ہو گا ؟؟؟
اسکے باوجود CM کا اس دورے کے اخراجات ادا کرنے کا عمل قابل تحسین-
🕋🇸🇦 Makkah’s air defence remains ready to respond to any potential threat.
For Muslims around the world, the message is simple: keep political conflicts away from the Holy Sites. | @ZardSi
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو Insufficient balance والا مسئلہ درپیش تو نہیں؟
پہلے وزیر اطلاعات پنجاب نے بتایا کہ ادائیگی کر دی ہے، اب کہتی ہیں حساب کتاب لگایا جا رہا ہے۔
یہ والا ایشو تب بھی ہو جاتا ہے جب Payment declineہو جائے، بندہ سمجھتا ہے کہ ادائیگی کر دی ہے لیکن وہ دراصل ہوتی نہیں ہے۔
Also three questions the Punjab government has yet to answer, despite RTI requests:
-Who accompanied CM Maryam Nawaz Sharif to COP30 in Brazil in November 2025, including any unofficial individuals, and what was the total cost of the visit?
-How much has the Punjab government spent on advertisements across TV channels and newspapers since taking office in 2024, including the much discussed 60 page newspaper supplement?
-How much did the Punjab government pay for the Gulfstream luxury aircraft, and what are the details of its purchase and use?
These are questions about public money. The public has a right to know where, how much and on whom it is being spent.
آصف زرداری اور مریم نواز دونوں نے نجی دوروں کیلئے سرکاری جہاز استعمال کئے جو غیر قانونی ہیں، دونوں سے درخواست ہے کہ سرکاری خزانے میں اس غیر قانونی استعمال کے اخراجات جمع کروائیں اور قوم سے معافی مانگیں!! #ThankYOUforYourAttention
I just asked Grok to calculate round trip cost of Gulf Stream G 500, as per Grok it should cost around 250,000 USD, this means around 6 Crore Pak Rs, can you please provide receipts of travel and proof of funds for this luxurious trip of CM Sahiba?
@iHafizHamdullah ہمارا تو آپ سے بھی محبت کا تعلق ہے، جتنا اچھا قہوہ آپ پلاتے ہیں لیکن آپ بھی پنجابیوں کے قاتلوں کی وکالت نہیں کرتے اور ہم بھی ان کے خلاف ہیں،ہماری نفرت قاتلوں اور دھشت گردوں کیلئے ہے۔۔۔ بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستان سب سے پہلے!!
اس کی بنیادی وجہ یہ بنی کہ انگریزوں نے پنجابیوں کے خلاف شدید متعصب رویہ رکھا ہمارے ہیروز، ہماری زبان کو کمتر بنانے کی سرکاری مہم چلی تا کہ پنجاب جس نے انگریزوں کو شدید مزاحمت دی تھی اس کا بدلہ لے سکیں، اس کے بعد Survival instinct کے مدنظر پنجابیوں نے خود کوہی نیچے کر لیا، تقسیم کے بعد بڑی آبادی کے باوجود پاکستان اردو بولنے والے کے حوالے ہوا اور ملٹری پختونوں نے سنبھال لی پنجابی محض تماشائ رہے، اس تمام عرصے میں پنجاب کو مسلسل نظر انداز کیا گیا، پاکستان کو پنجابی چلاتے تو بنگالی کبھی علیحدہ نہ ہوتے لیکن بھٹو، ایوب خان اور یحیْ خان نے Self Serving پالیسیوں سے ملک تڑوا دیا، پنجابی اکثریت کے باوجود اقلیتی فیصلوں کے محتاج رہے، اب جب BLA نے پنجابی شناختی کارڈُ دیکھ کر لوگوں کوُشھہید کرنا شروع کیا تو پنجابیوں کو ہوش آیا ہے کہ ان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟ اب پنجابی شناخت کی مہم شروع ہوئ ہے اس کے اہمُ آثرات مرتب ہوں گے!
شکرگڑھ:ذرائع کےمطابق یہ ویڈیو ککھ کی ہےجہاں ایک بےغیرت نےبیٹی کےسامنےباپ کو تھپڑ مارا،اس بےغیرت گھٹیا انسان کو اسکی بیٹی کے سامنے تھپڑ پڑنے چاہیے۔تاکہ اسکو اس درد کا احساس ہو سکے-