"دی میسج" نامی فلم بھی جیو پر دکھائی گئی تھی. اس وقت کسی نے شور نہیں کیا تھا. وجہ یہ تھی کہ اس میں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو نہیں دکھایا گیا تھا. ایک شاندار فلم تھی جس کو دیکھ کر سب نے بہت کچھ سیکھا.
"عمر سیریز" دیکھ لیں. عرب کی شاندار کاوش. اس میں بھی نبی کریم کو نہیں دکھایا گیا.
نبی کریم کو دکھانا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے.
پھر کہہ رہا ہوں کہ پندرہ دن کی سزا صرف مذاق ہے. مدت کو بڑھانا چاہیے.
اور یہ بھی اہم ہے کہ سزا دینا عدالتوں کا کام ہے. عوام اگر قانون ہاتھ میں لے کر کسی کو ماریں، یا املاک تباہ کریں تو یہ نہایت غلط فعل ہے.
جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات پندہ دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ جیو پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہیے.
کہاں ہیں ٹرمپ کے خوشامد کرنے والے پاکستانی حکمران؟؟؟
غزہ میں آگ اور خون کی بارش نہ تھمی۔
غزہ میں 13 اکتوبر کی جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل نے فائربندی کی 80 خلاف ورزیاں کی ہیں یعنی 13 سے زیادہ حملے اور فائرنگ روزانہ۔
ان حملوں میں 97 فلسطینی جاں بحق اور 230 شدید زخمی ہوئے۔ اسرائیل مصر غزہ سرحد پر رفح پھاٹک کو بھی بند کردیاہے جو کہ انسانی امداد کا یہ سب سے تیز اور آسان راستہ ہے۔
عالمی برادری غزہ میں امریکی سرپرستی میں دوباری شروع ہونے والے اس قتل عام کیخلاف اٹھیں ۔
@Pak_PalForum
وسیع رقبے پر پھیلا پانی، جہاں زمین اور دریا کی سرحد مٹ چکی ہے۔۔۔یہ ہے ملتان کا جلالپور پیر والا۔۔۔
جہاں زمینیں، کھیت، دیہات، سب کچھ سیلاب کے بے رحم پانی میں دفن ہو گیا ہے۔
جلال پور میں ایک فیملی نے بتایا ہم 6 لوگ تھے 7واں ہمارا چھوٹا سا بچہ تھا پرائیویٹ کشتی والے نے پر ہیڈ 10000 چارج کیا ہمارے پاس 60000 تھے ہم نے کہا 7واں بچہ ہے جھولی میں بیٹھا لیں گے تو کشتی والے نے کہا یا تو بچے کا 10000 دو یا پھر بچہ یہیں چھوڑ دو ۔ لاکھوں روپے پرائیویٹ کشتیوں والے لے رہے ہیں ۔
اسد اللہ خان
رُل گیا جنوبی پنجاب مر گیا جنوبی پنجاب ڈوب گئے غریب کے بچے۔
@SdqJaan Siddique Jan ab
Please help raise voice for Tehsil jppw
Wahan Kay villages mukammal Tor pr dobnay Kay kareeb hain
No rescue at all
Information on this channel
https://t.co/1HVrvLVeBV
ابھی ایک گھنٹہ پہلے کشتی الٹنے سے کئ افراد جانبحق بھی ہو چکے ہیں خدارا اس معاملے کو سنجیدگی سے کیا جائے کیونکہ مقامی انتظامیہ اسٹنٹ کمشنر صاحب تحصیلدار پٹواری کوئ بھی اس وقت فیلڈ میں نظر نہیں آ رہا
@PunjabRescue@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@HamidMirPAK