ڈاکٹر معید پیرزادہ کی بات سے لگتا ہے کہ جیلوں میں قید PTI اراکین کی تعداد 30 سے 40 ہزار ہو سکتی ہے
اس بارے میں چونکہ کوئی مصدقہ اعداد و شمار دستیاب نہیں اسلئے آپ کے قریب جو لوگ PTI کے اٹھائے گئے انکے نام ، تعداد اور مقام لکھیں فہرست ہم خود مرتب کر لیتے ہیں
تاکہ انکی قانونی امداد کیلئے متعلقہ فورم متحرک کئے جا سکیں
دو قومی نظریہ !!!!!!
دشمن جو گھر میں گھس کر مارے اسے چائے پلاتے ہیں شیو کرواتے ہیں سوٹ دلاتے ہیں اور اگلے دن گھر بھیج دیتے ہیں!
اور اپنے ملک میں بسنے والےمحب وطن شہریوں کا بس سوال کرنے پر خون چوس لیتے ہیں انکی زندگی جہنم بنا دیتے ہیں،ان پر اپنے ملک کی زمین تنگ کر دیتے ہیں انھیں تہہ خانوں میں قید کر دیتے ہیں!
ایسا کیوں ؟؟
ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام میں نے 1985 میں سنا۔ یہ بہت بڑی گائنوکالوجسٹ ہیں۔ انہوں نے ایک سپیشل کورس لندن سے اور امریکا سے کیا. پاکستان میں تب تک صرف دو لیڈی ڈاکٹرز نے یہ کورس کیا تھا. ایک یاسمین راشد اور دوسری برگيڈیئر نادرہ سلطانی، جو سی ایم ایچ میں تھیں. وہ کورس یعنی ہنر یہ تھا کہ بچہ جب ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی عمر پیٹ میں 110 دن ہو جائے تو اس بچے کا خون ماں کے پیٹ سے لے کر ٹیسٹ کر لیا جاتا کہ بچہ معذور تو نہیں یا خاص کر اسے تھیلیسمیا تو نہیں. اگر بچہ بیمار ثابت ہو تو اسے ضائع کر دیا جاتا ہے کیونکہ 120 دن عمر کے بعد حمل گرانا قانوناً قتل کے مترادف ہے۔
تو جن لوگوں کے بچے تھیلیسیمیا سے متاثر تھے، ان کے ٹیسٹ ہوتے. فوجیوں کے ٹیسٹ تو اے ايف آئی پی (افواج کا پیتھالوجی کا ادارہ) میں مفت ہوتے، لیکن پاکستان سے باقی سب لوگ لاہور میں ڈاکڑ یاسمین راشد صاحبہ کے پاس آتے. بلوچستان، سندھ بلکہ پورے پاکستان سے عورتیں آتیں. جو پیسے والے ہوتے ان سے ڈاکٹر صاحبہ پیسے لیتیں لیکن غریب عورتوں کے مفت سیمپل لیتیں، رہائش اور کھانا دیتیں اور ریل یا بس کا کرایہ بھی دیتیں. پھر انہوں نے ایک دن کوئٹہ، ایک دن کراچی اور ایک دن پشاور کے دورے شروع کر دیئے. ٹیسٹ کا نام شاید ایچ بی الیکٹروفورسز ہے.
یاسمین راشد نے مفت علاج شروع کیے، پھر تنظیم بنائی، پمفلٹ چھپائے، مفت تقسیم کیے اور تھیلیسیمیا اگاہی مہم شروع کی۔
میں ایک دفعہ ایم ایچ ٹیسٹ کروانے کے لیے گيا. تب تک میرا ایک بیٹا تھیلیسیمیا سے فوت ہو چکا تھا. تین اور تھے، جن کو ہر مہینے تین سے چار دفعہ خون لگتا۔ وہ سب تین بیٹے اور ایک بیٹی بعد میں چھ مہینے، آٹھ سال، 14 سال اور بیٹی ڈھائی سال کے ہو کر فوت ہو چکے ہیں. ڈاکٹر نادرہ سلطانی نے سیمپل لیا اور ساتھ ہی میری بیوی کو ایڈمٹ کر لیا. میں اور باقی بچے پنڈی میں کہاں جاتے. میں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ ہم یہاں نہیں رہ سکتے. انہوں نے کہا: کسی صورت اجازت نہیں، کل اجازت دوں گی، وہ بھی ہوائی سفر کی ورنہ بائی روڈ، تین دن بعد مجھ سے بات کرنا. اچانک برگيڈیئر نادرہ نے کہا: آپ میرے پاس کیوں آئے؟ یاسمین راشد پشاور آتی ہیں، ان سے سیمپل کروا لیتے۔ میں نےکہا کہ اصل میں اتنی تکلیف کا اندازہ نہیں تھا۔
پھر انہوں نے کہا: ڈاکٹر یاسمین جیسا ڈاکٹر شاید ہی کوئی دنیا میں ہو ۔۔۔ بات جاری رکھتے ہوئے بولیں کہ لندن اور امریکا میں رہنے کے بعد بھی ایسا لباس پہنتی ہیں جیسے ابھی گندم کاٹ کر آئی ہوں، سیدھی سادھی دیہاتی عورت اور قابل اتنی کہ استاد حیران رہ جاتے تھے. انھوں نے جب کورس مکمل کیا تو امریکی محکمہ ہیلتھ نے نوکری آفر کی. انکار پر تنخواہ ڈبل کر دی پھر مراعات بڑھا دیں لیکن وہ بولیں کہ میرے ملک کو میری زیادہ ضرورت ہے۔
آج 2022 ہے، ڈاکٹر صاحبہ خود کینسر کی مریضہ ہیں، سر کے بال جھڑ چکے ہیں ۔۔۔ علاج سے کافی بہتر ہو چکی ہیں. اللہ انہیں لمبی زندگی دے، ان کی جتنی تعریفیں سنیں، ہمیشہ دل خوش ہوا۔ انھیں دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے۔
ڈاکٹر صاحبہ کا خاندان، خاوند، بیٹے بیٹیاں پی ٹی آئی میں ہیں. ان کے بھائي جنرل کی پوسٹ سے ریٹائرڈ ہیں. چکوال کی رہنے والی ہیں، لیکن اس وقت لاہور میں مقیم ہیں۔
ایسی عظیم خاتون کو بھی نامعلوم افراد نے پتھر مارے، گاڑی کے شیشے توڑ دیئے. جس کو سیلوٹ کرنا چاہيے، اسے پتھر مارے ۔۔۔!!! انسانیت شايد مر چکی ہے. انسان دوست، غریب پرور ڈاکٹر جسے پیسے کا لالچ نہیں، اللہ نے دیا بھی بہت ہے۔ اللہ انہیں لمبی زندگی دے ۔۔۔ وہ ان لاکھوں سے بہتر ہیں جو سارا دن مسلمانوں کو کافر اور مشرک بنا کر جہنم میں ڈال رہے ہوتے ہیں۔
pls follow me @umairmalki
اب تو بےغیرتی کی انتہا ہے
۔۔
1: ظل شاہ کو پنجاب پولیس شہید کرتی ہے اور قتل کا الزام خان صاحب @ImranKhanPTI پر لگا دیتے ہیں۔
2: 9مئی ہنگاموں میں 25 لوگ شہید ہوتے ہیں اور آئی جی پنجاب کہتا ہے 4 شہید ہوئے جن میں ایک آنسو گیس سے باقی 3 آپسی فائرنگ سے مرے۔ ہزاروں کیمرے تھے کسی احتجاج میں اسلحہ نہیں دکھا آپسی فائرنگ کس نے کی؟
3: اب بلوچستان میں کسی وکیل کے قتل کا مقدمہ بھی خان صاحب پر ڈال دیا جبکہ وہ بلوچستان گئے ہی نہیں
۔۔
مطلب حکومت ہزاروں کیمروں کے سامنے خود لوگوں کو مروا کے الزامات دوسروں پر ڈال رہی ہے اور سب چوتیے بنے دیکھ رہے ہیں ورنہ اٹھا لیے جائیں گے ؟؟
جو لوگ تماشہ دیکھ رہے ہیں وہ یاد رکھیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوتا “تمام شہر جلے ایک میرا گھر نا جلے”
۔۔
کچھ ہی دن میں یہی لوگ آپ کے دروازوں پر ہوں گے پھر پچھتانے کا وقت بھی نہیں ہوگا ۔۔
اگر کسی کو میری ٹویٹس کا مقصد یا وارننگ سمجھ نا آۓ تو یہ پڑھ لے، جو میرا ایمان بھی ہے:
رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری، رقم 4304)
کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں"
حضرت علی کرم اللہ
اسکے بعد بھی سمجھ نا آۓ تو اللہ ہی حافظ
دنیا کی بڑی بڑی سلطتنتوں کے تباہ ہونے سے پہلے بھی ایسی وارننگ کچھ لوگ دیتے تھے لیکن انہیں ناپسندیدہ قرار دیا جاتا تھا اور پھر وہی ہوتا تھا جو اللہ کا قانون ہے
آئیے جائزہ لیتے ہیں کے رجیم کی طرف سے بدترین کریک ڈاؤن کے بعد آج تحریک انصاف کہاں کھڑی ہے۔ کیونکہ میڈیا کے سچ بولنے پر حکومت نے سخت پابندی لگائی ہے اس لئے سیاسی میدان کا حقیقی جائزہ ضروری ہے:
- دس ہزار گرفتاریوں کے بعد واحد ثبوت یہ پیش کیا گیا کے ۹ مئی کو قیادت نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی۔ ڈاکٹر یاسمین، جن کو پی ڈی ایم اور آئی جی نے میڈیا ٹرائل میں گبر سنگھ سے بڑا villain پیش کیا تھا، ان کو ثبوت نا ہونے کی بنیاد پر عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔
- تحریک انصاف سے منسلک افراد کے گھر والوں کو دھمکیاں، کاروبار بند اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنے کے بعد پنجاب میں 300 میں سے 30 کے قریب قائدین یا ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی یا سیاست اور خیر آباد کہا۔ عمران خان کا ووٹ بینک آج اپنی جگہ موجود۔ الیکشن ہو جائے تو پورے بنجاب میں عمران خان کے امیدوار پوسٹر لگائے اور کیمپیگن کئے بغیر بھی جیت جائیں گے۔
- پریس کانفرنس والے حضرات پر نئی کنگز پارٹی جوائین کرنے کے دباؤ کے باوجود کنگز پارٹی ٹیک آف کرنے میں ناکام۔ اس گروپ نے لوگوں کو بہت convince کرنے کی کوشش کی گئی کے اب الیکشن نہیں سیلیکشن ہو گی۔ لیکن electables نے انھیں جواب دیا کے گراؤنڈ پر فرق بہت زیادہ ہے، یہ پورا نیں ہو پائے گا۔
- تحریک انصاف کو عوام کے دلوں سے نکالنے کی بھر پور کوشش ہوئی۔ سارے میڈیا کو عمران خان کا نام لینے سے منع کر کے ٹی وی سکرینز کو سیاست کی چند ہونہار ستاروں کے حوالے کیا گیا۔ رانا ثناء، قادر پٹیل، شرجیل میمن ، طلال چوہدری، عطا تارڑ، عظمی بخاری وغیرہ نے محنت تو بہت کی لیکن ناکام رہے۔ البتہ پی ڈی ایم کے سنجیدہ مزاج قائدین نے بڑی دانشمندی سے اپنے آپ کو اس عمل سے دور رکھا۔
- جہاں ہمارے کچھ سیاستدان صحافی قوم کو 'power is power' کا درس دیتے رہے تھے وہاں سوشل میڈیا نے 'truth to power' کا کام سرانجام دے دیا۔ جہاں کچھ مقامی دانشور 'مقبلولیت ہے لیکن قبولیت نہیں' پر قوم کو راضی کرنے میں لگ گئے وہاں بین القوامی میڈیا نے پاکستان میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی اشد ضرورت کو اجاگر کیا۔
- اس دوران معیشت کا جنازہ نکل گیا۔ پاکستانی روپیہ دیوالیہ ممالک کی کرنسی سے بھی کمزور ہو گیا اور مہنگائی ہماری 75 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ زرداری صاحب نے بیان دیا کے وہ ۱۰۰ ارب ڈالر تک reserves کو لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کاش وہ اس رقم کے %10 کےبھی قابل ہوتے تو قوم انھیں ووٹ دینے کو تیار ہو جاتے۔
- لہازا ۹ مئی کے افسوس ناک واقع کو بنیاد اور بہانہ بنا کر تحریک انصاف کے خلاف جو بھی اہداف طے کئے گئے وہ زیادہ تر پورے نا ہوئے۔ چند پریس کانفرنسز ضرور ہوئیں لیکن عمران خان کے phenemenon پر اس کا فرق نا پڑا۔ آئین اور جمہوریت کا تختہ الٹنے کا جواز حاصل نا ہو سکا۔ جس شدت سے جبر اور ظلم کیا گیا، اسی شدت سے ملک میں آئین اور قانون کی حاکمیت کی ضرورت کا احساس اجاگر ہوا۔
- اب ہیاں سے دو ہی راستے ہیں۔۔مزید جبر اور فسطایت یا مفاہمت اور جمہوریت۔ بچھلے 14 ماہ میں رجیم نے جتنے فیصلے کئے وہ سب کے سب غلط ثابت ہوئے۔ اپنی ذات سے نکل کر ملک کے لئے سوچا جائے تو اب بھی یہ کوئی اتنا مشکل فیصلہ نہیں۔
کہتے تھے ہم نے ریاست بچا لی سیاست قربان کردی یہ انکا جعلی ڈرامہ تھا جھوٹ منافقت تھی اصل میں یہ آئے تھے مال بچاؤ EVM اور نیب ختم کرنے گیارہ سو ارب بچانے اور اپنی ذات بچانے کیلئے یہ آئے تھے۔ارشاد بھٹی #May9th_FalseFlag
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کسی کو میدان میں پھینک دیا جائے پھر جانوروں کی طرح اس پہ پل پڑو ، اسے کیا مقابلہ کہتے ہیں ، جی نہیں یہ بزدلی کا شعار ہے، ہارے ہوئے لشکروں کا " ہارون الرشید
@haroon_natamam
Link : https://t.co/ORabzQ0v8k
ایک لیڈر، قوم کا باپ ہوتا ہے، اپنے لوگوں کے دُکھ، تکلیف، خوشی میں اُنکے درمیان موجود رہتا ہے،
پاکستان کو ایسا لیڈر عمران خان کی صورت میں مِلا، جِسے کِسی صورت کھونا نہیں چاہیں گے۔
#عمران_ہی_ہوگا