اب تو الیکشن ہی بتاۓ گا کہ قوم کی اخلاقی اقدار میں کتنی سکت ہے ؟
ریاست مدینہ صادق و امین و امت مسلمہ کے لیڈر والے القابات تو سب ہوا ہو کر منافقت کا پردہ چاک کر گئے
#audioleak
پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اُنھیں ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کے خلاف بات کر کے زیادتی کی ہے۔ اُن کے مطابق اُنھوں نے عمران خان سے کہا تھا کہ جنرل (ر) باجوہ آپ کے، ہمارے اور پی ٹی آئی کے محسن ہیں۔ تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: https://t.co/oBorQJwKBf
Parts of Pakistan are still under water.
We took these photos today near Hyderabad. It’s 2 hours from Karachi, the venue of the 3rd Test.
The effects are devastating so we are supporting the Pakistan Flood Relief Fund.
Donate here ➡️ https://t.co/li8Ju8ZSKh
ساڑھےسات لاکھ لوگ باہرنوکریوں کیلیےچلےگئے۔مکمل برین ڈرین ہوجائےگا۔آج فوادچوہدری
ہماری حکومت میں ساڑھےسولہ لاکھ لوگ ملک سےباہرگئے۔معاملہ ایک کروڑنوکری سےآگےچلاگیا۔حکومت میں فوادچوہدری
لوگ لائن لگاکرباہرسےنوکریاں ڈھونڈنےپاکستان آئینگے۔2018سےپہلےعمران خان
Overall LCs are not opening up for Machinery, Autos, Electronics & even Medicines raw material.
At the same time, in the previous few weeks: 17 Etron Audis, 8 Lexus, 46 Land cruisers/Prados for some special people!!!
P.S: Organized Zero/Lower duty for this period planned too
Original Chairman & actual owner of Pakistan Tehreek e Insaaf, ex DG ISI Faiz Hameed has officially joined politics (PTI).
It's important to mention here that Army officers are not allowed to engage in politics within 2 years from the date of their retirement.
عمران بھائی یہ تو بہت بڑی زیادتی ہو گی۔۔۔ کیونکہ پاک بھارت منجن اور حب الوطنی کا چورن بیچنے کے کاپی رائٹس تو صرف آپ کے پاس تھے۔۔۔ آپ کے جملہ حقوق کے ثبوت ٹوئیٹس کے رپلائی میں موجود ہیں۔
اعظم سواتی کے کیس میں جج کی ٹرانسفر پر تنقید وہ کریں جنہوں نے رانا ثناءاللہ کے کیس میں دوران سماعت وٹس ایپ پر جج کو ٹرانسفر کرنے پر بھی آواز اٹھائی تھی۔