این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل پُرامن اور منظم انداز میں جاری ہے۔
ایم پی اے بیرسٹر اسامہ فضل اور ایم پی اے اقرار لانگ کے ہمراہ ٹیم وزیرِ تعلیم پنجاب نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ.
گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے دورے کے موقع پر وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے طالبات کے لیے نئی بس فراہم کی اور سینٹر آف ایکسیلنس فار نینو سائنس اینڈ نینو ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا۔ جدید تحقیق، بہتر سہولیات اور معیاری تعلیم کے ذریعے طالبات کے لیے نئے علمی اور پیشہ ورانہ مواقع کے دروازے کھولے جا رہے ہیں۔
@RanaSikandarH
✨ Once again, Lahore is ready for a celebration of joy, colors, culture and unforgettable memories! 🪁❤️
🇵🇰 Basant Lahore 2027 12, 13 & 14 March
Lahore will shine once again! 🎉🪁
Thank you CM Punjab @MaryamNSharif ❤️✨
Whether it’s a public jalsa or an election campaign, you’ll always find MSF on the front lines 🇵🇰💚
Muslim Students Federation (MSF) one of the strongest youth forces of PML-N, established under the leadership of Chief Minister @MaryamNSharif and Education Minister @RanaSikandarH .
Glimpses of our dedicated MSF team from yesterday’s historic Muzaffarabad Jalsa 🔥
MSF On Top! 💪
الحمدللہ! ❤️
سکندر ٹائیگر فورس (STF) اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) نے مظفرآباد کے عظیم الشان جلسے میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ قائدین سے والہانہ محبت اور عوامی خدمت کے عزم کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے گا۔ ان شاء اللہ!
@RanaSikandarH
پنجاب پہلا صوبہ بن چکا ہے جہاں صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا بیٹا سرکاری سکول میں پڑھتا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا مظفرآباد (آزاد جموں و کشمیر) میں جلسے سے خطاب ❤️🙏🏻
@RanaSikandarH
میرے کشمیری بھائیو! پاکستان اور کشمیر کا رشتہ ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔ ہم نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے نہیں، تعلیم، ڈگریاں اور لیپ ٹاپ دیکھنا چاہتے ہیں۔
@MaryamNSharif#SherInKashmir
آپ کے حلقے میں نواز شریف سکول آف امیننس بھی کھلا ہے! میری وزیر اعلیٰ اور صہیب بھرتھ صاحب کی کاوش سے الحمدللہ-
چکر تو لگائیں خوشبو لگا کے سر 🔥
تعریف کریں نہ کریں دعائیں ضرور دیں گے آپ ہمیں ❤️🙏@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has digitally launched the Chief Minister Pink Salt Value Addition Financing Scheme.
The project is expected to attract an investment of Rs. 150 million and create 10,000 direct employment opportunities.
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام
صوبہ پنجاب میں 300 نواز شریف سکول آف ایمیننس کے قیام کا تاریخی منصوبہ
نواز شریف سکول آف ایمیننس کا افتتاح تعلیم کی فتح، روشن مستقبل کی ضمانت
#تعلیم_پنجاب_کی_نئی_پہچان#NSSEBuildsFutures
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے یہ الفاظ میرے لیے اعزاز ہے۔ اپنے بیٹے کا داخلہ سرکاری سکول میں کروانا اسی یقین کا اظہار ہے کہ پنجاب کے سرکاری سکول اب معیار، تحفظ اور جدید ابتدائی تعلیم کا قابل اعتماد انتخاب بن رہے ہیں۔
@MaryamNSharif#سرکاری_سکول_معیاری_سکول