💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
صبح بخیر پیارے لوگ
حالات تدبیر اور تقدیر کے حساب سے چلنے ہوتے ہیں، آپکے موڈ کے حساب سے نہیں،لہذا تنگی ہو بھلے آسانی ہمیشہ انرجیٹک اور مسکراتے رہیے
#ماسٹرمحمدفہیم
ترکی میں شدید زلزلے سے بہت تباہی ہوئی، اللہ سے دعا ہے کہ وہ اپنی غیبی مدد سے ترکی پر اپنا رحم کرے۔ پوری پاکستانی قوم مشکل کی اس گھری میں اپنے مسلم برادر ملک ترکی کی عوام کیساتھ کھڑی ہے۔
#PrayForTurkey
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ
اے الله! بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتی ہوں۔
#PrayForTurkey#earthquake#زلزال#Syria
قالَ ﷺ:
قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا،اور زلزلوں کی کثرت نہ ہوجائیگی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا۔ اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور هرج کی کثرت ہو جائے گی اور هرج سے مراد قتل ہے۔اور تمہارے درمیان دولت ومال کی اتنی کثرت ہوگی کہ وہ ابل پڑے گا۔
بخاری :1036
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
میں پاکستان کے تمام شہداء کیلئے ایک شہداء فورم کا انعقاد کررہا ہوں جس کےزریعے پاکستان کیلئےجان دینے والوں کی قربانیوں سے پوری قوم کو آگاہ کیا جائے گا، لواحقین کیلئےکئی مراعات شامل کرنا اور شہداء کو قومی سطح پر ہیروز کے نام سے یاد کروائےجانا اس فورم کےاہم ترین مقاصد میں شامل ہو گا
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
"بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔"
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞