Passionate professional staunch philanthropist۔۔ champion of just. Committed to continuous growth and learning۔and of course dye hard supporter of IMRAN ♧KHAN ۔
ملاحظہ کریں | اسرائیلی قابض حکام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک فلسطینی قیدی کو ہتھکڑیاں لگی حالت میں اپنی جیل کی کوٹھڑی کو پینٹ کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
چار سال پہلے 25 مئی 2022 کو لاہور احتجاج سے چند گھنٹے پہلے ڈی آئی جی سہیک چوہدری نے میرے خلاف پریس کانفرنس کی تھی کہ میری گاڑی سے 28 بندوقیں برآمد ہوئی ہیں۔ اور کسی اسحلہ کی دکان سے برانڈ نیو بندوقوں کا ٹیبل پر فوٹو سیشن کر کے دنیا کے سامنے ڈرامہ کیا تھا۔
🚨اسرائیلی معاشرہ مکمل دہشتگرد ہے ان اسرائیلی دہشت گردوں سے ملیں جنہیں میڈیا آبادکار کہتا ہے۔فلسطینی خاندانوں پر حملہ کرنے اور ان کی زمین چرانے کے لیے وحشیوں کی طرح مسلح ہیں۔ یہ اس طرح دہشت، تشدد اور خوف پھیلاتے ہیں۔بھیانک، بدبو دار!"
پوچھنا یہ تھا کہ
کورکمانڈر کے گھر سے مور چرانے والے کو تو 9 سال سزا سنائی گئی تھی
مگر ستر سال سے جو قوم کا ووٹ چوری کر رہے ہیں ان کیلئے کونسی سزا ہونی چاہیے