عمران خان اس صدی کا عظیم لیڈر!
مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پنجاب میں کون حکومت بنا رہا ہے سندھ میں کون بنا رہا ہے یا وفاق میں کس کی حکومت ہے
میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ میں جس لیڈر کو فالو کرتا ہوں وہ ایماندار ہے وہ اقتدار کا بھوکا نہیں ہے وہ اپنے نظریے پہ چلنے والا انسان ہے
اس نے جیل جانا قبول کیا لیکن غلام بننا قبول نہیں کیا اس کا وژن بہت بڑا ہے وہ پاکستان کو ایک عظیم پاکستان بنانا چاہتا ہے پاکستانی قوم کو ایک عظیم قوم بنانا چاہتا ہے اس کے لیے اقتدار کوئی معنی نہیں رکھتا اقتدار اس کے لیے بے معنی ہو چکا ہے وہ اتنا عظیم ہو چکا ہے کہ اقتدار کی کرسی اس کے اگے بہت چھوٹی نظر آتی ہے
ہم اپنے بڑوں سے سنا کرتے تھے کہ بھٹو بہت بڑا لیڈر تھا اور اس کے جیالے اس کے لیے جان دینے کو تیار تھے مار کھانے کو بھی تیار تھے
لیکن عمران خان شاید بھٹو سے بھی بہت آگے جا چکا ہے اور میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو بھی سلوٹ کرتا ہوں کہ جس طرح انہوں نے عمران خان کو سپورٹ کیا اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے وہ واقعی داد کے مستحق ہیں۔
میں اس بات سے مطمئن ہوں کہ اللہ جب کسی سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے تو پہلے اللہ اس کو اس کے لیے تیار کرتا ہے تو عمران خان اگر آج جیل میں ہیں تو اس کی ٹریننگ ہو رہی ہے انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں کہ پاکستان اپنے اس عظیم پاکستان کی طرف سفر شروع کرے گا جو خواب عمران خان نے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔
میں تمام لوگوں سے کہتا ہوں آپ صرف اپنی کوشش کرتے رہیں فیصلہ اللہ کے پاس ہے فیصلہ دینے والا اللہ ہے ہم صرف اپنی کوشش کریں گے اور مایوس نہیں ہوں گے باقی جو اللہ کرے گا وہ سب کے لیے بہتر ہوگا۔۔۔
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی اینٹی انکروچمنٹ کا سربراہ شان انجم چند سکوں کے لیےکراچی کے سب سے بڑے لینڈ مافیا ڈان اور زرداری کا سسٹم چلانے والے علی حسن بروھی کے پاؤں چھو رھا ھے۔
اس بدبودار نظام کا پچیس کروڑ عوام اور اس کے حقوق کے نام نہاد رکھوالوں کے منہ پر اس سے بڑا طمانچہ کیا ھو گا؟
ظلم کی سیاہ رات جتنی بھی لمبی ہو…
حق کی روشن صبح کو روک نہیں سکتی۔
اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے۔
یہ جدوجہد اُس پاکستان کے خواب کی تکمیل کی جنگ ہے
جو قائداعظم محمد علی جناح نے دیکھا تھا
اور جسے عمران خان نے نئی امید، نئی ہمت اور نئے حوصلوں کے ساتھ دوبارہ زندہ کیا۔
پشاور تیار ہے!
پاکستان تحریکِ انصاف اپنے حق کے لیے فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کر رہی ہے۔
تاریخ: 7 دسمبر، بروز اتوار
وقت: دوپہر 12 بجے
مقام: حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس، پشاور
إياك نعبد وإياك نستعين!
یزید وقت، عاصم منیر کے حکم پر، عمران خان کی ناحق قید تنہائی پر، سوشل میڈیا کی عمران خان کے نام ایک ویڈیو۔۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين
مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں
شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ میرے اور میرے ماں ، باپ اور میرے خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرما۔۔۔ آمین
اور باقی اگے اللّٰہ اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم جانے
کراچی میں لگتا ھے کہ واقعی کوئی طاقتور سسٹم داخل ھونے والا ھے؟
*سندھ میں زمینوں پر قبضے کا معاملہ :-*
*اعلی سطح تحقیقاتی اداروں نے 60 سے ذائد افراد کو ملوث قرار دیتے ہوئے انکے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیئے ۔*
*ملک بھر کے ائیر پورٹس کو مراسلہ جاری .*
*اے جی مجید - MNA عبدالقادر پٹیل - طارق آرائیں - ایم پی اے ناصر حسین شاہ - ڈاکٹر عاصم - نجمی عالم - DG کچی ابادی کاشف خان - علی حسن بروہی - جعفر خواجہ - تیمور ڈومکی - SSP راجہ عمر خطاب - SSP فاروق اعوان - DIG طارق دھاریجو - سیکرٹری جلال خان - MPA شرجیل میمن - جمیل سومرو - صدیق آدم جی ۔
ال رؤف بلدور ثاقب بن رؤف عاطف بن رؤف -
فیصل مچھڑ GFS بلڈر - محمد علی شاہ - محمد علی شیخ - محمد علی چاچڑ - خالد فتو - جمیل میمن - SSP انکروچمنٹ مرتضی تبسم - فیض محمد پالاری - ذیشان عرف ذکی صائمہ بلڈرز - فلک ناز بلڈرز - گل مھر سوسائٹی - بحریہ ٹاون - جنت سٹی - ایمان سٹی - MPA لیاقت آسکانی - آدم جوکھیو - وصی حیدر - عمران صدیقی - مرتضی کھوسو - راجہ سجاد - آغا رفیع اللہ - PTI ایم پی اے ڈاکٹر مسرور سیال - MDA کے غلام محمد جمالی - علی حسن زرداری - DSP سہیل فیض - انسپکٹر اعجاز راجپر - انسپکٹر غلام حسین کورائی - SSP عرفان بھادر - DSP شاکر علی - انسپکٹر صفدر مشوانی - انسپکٹر ادریس بنگش - ایس آئی ممتاز مروت - MDA سے عرفان بیگ - اختر میؤ - آغا زبیر اور لئیق - DSP حضور بخش سولنگی - ایس آئی امان مروت - امتیاز شیخ کے فرنٹ مین آغا اضغر - DSP جاوہد عباس - اقبال چنا - MDA جاوہد ایرانی - مصطفی محسود شیر شاہ مارکیٹ نادرن بائے پاس - ہارون خٹک پیپلز پارٹی مہران ٹاون - اعجاز الحسن - بابو سلیم صائمہ بلڈرز کے نام شامل ہیں ..*
ذرائع
سیٹھ کا شتر مرغ کھلانے والا بندہ گمشدہ ہے کراچی میں شدید طوفانی بارش سے بہت نقصان ہوا مگر لگتا ہے سیٹھ کا شتر مرغ زیادہ کھانے سے کہیں بیمار نہ ہوگیا ہو اس لئے پس منظر سے غائب ہو گیا ہو ۔ کوئی جاکر اسے بتائے ورنہ سیٹھ اسے زکوۃ خیرات بھی نہیں دے گا اور شتر مرغ بھی
دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے اگر 50ارب روپے بچ سکتے ہیں تو24گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے600ارب بچیں گے،ایک ہفتے میں4200ارب روپے کی بچت ہوگی اور پورا مہینہ بجلی بند کرکے ہم 16800ارب روپے بچاسکتے ہیں اور پورا سال بجلی بند کرکے ہماری مجموعی قومی بچت کاتخمینہ 201600ارب روپے لگایا گیا ہے
کیسے کیسے لوگ ہم پر فارم 47کی مدد سے مسلط ہیں....