ایک پرائویٹ سکول ٹیچر ہے پانچ بچے ہیں نون لیگ کی پرانی ایکٹو ورکر ہے الیکشن میں پولنگ ایجنٹ بنتی رہی نون لیگ کی حکومت آئی اس کا پہلے بجلی کا میٹر کٹ گیا میں نے اپیل کی نیب سے کے پی سے ایک آفیسر نے ذاتی جیب سے وہ میٹر لگایا ایک اور لیگی بھائی جن کی دوکان پر قبضہ کا قصہ مشہور ہوا اس نے 46 ہزار بل اس کا غریب خاتون کا دیا پھر انکے گیس کا مسلہ بنا اور میٹر کٹ گیا اب بغیر گیس کے رہتے ہیں فریج وہ بیچ چکے دن کو پنکھے نہی چلاتے واشنگ مشین نہی ہاتھ سے کپڑے دھوتے ہیں نون لیگ کے دور میں انکے لیے بجلی گیس بل بھرنے عذاب ہیں بیٹا ان کا بے روزگار ہے تو ایک عام بندے کی زندگی تو شہباز صاحب کے دور میں جہنم بن گئ ہے
@amalqa_ جس کے پاس گھر نہیں اپنا اسے پندرہ لاکھ دو وہ اپنے رہنے کے قابل چھت بنا لے گا اور اس کی خوشی دیکھنے والی ہوگی اس پر
باقی فالتو بیٹھے اینٹ ضرب بجری تقسیم سیمنٹ کرتے رہو اسے صرف بے شرمی کہتے اگر تو کسی کو پندرہ لاکھ ملتا تو یہ بہترین ہے اب ملتا ہے یا نہیں یہ مجھے نہیں علم
ایک اور حادثہ ہوا جس کی وجہ سے میری بے عزتی ہو رہی آپ بھی کمینی خوشی کے لیے حصہ ڈال لیں بچوں نے کہا عید پر بابا لال لوبیہ ( راجما)بنا کر کھلائیں میں بہت اچھا بناتا اس دفعہ عقل پر پتھر پڑے میں نے ایک انڈین ریسپی دیکھ لی اور یقین کیجئے اتنا بھیانک تجربہ کہ بچے جو لوبیہ کے دیوانے وہ ایک چمچ نہی کھا رہے بنایا بھی ڈھیر سارا اب پڑوسیوں کو بھی نہی دے سکتا چھوٹی بیٹی کہتی بابا آپ کا 10 میں سے 0 نمبر ملیں گئیں
اب وہ سارا لوبیہ مجھے ختم کرنا ہے تسی وی طعنے دے لو تاکہ ٹھنڈ پے جاوے توانوں 🥲🥲
ایک اور حادثہ ہوا جس کی وجہ سے میری بے عزتی ہو رہی آپ بھی کمینی خوشی کے لیے حصہ ڈال لیں بچوں نے کہا عید پر بابا لال لوبیہ ( راجما)بنا کر کھلائیں میں بہت اچھا بناتا اس دفعہ عقل پر پتھر پڑے میں نے ایک انڈین ریسپی دیکھ لی اور یقین کیجئے اتنا بھیانک تجربہ کہ بچے جو لوبیہ کے دیوانے وہ ایک چمچ نہی کھا رہے بنایا بھی ڈھیر سارا اب پڑوسیوں کو بھی نہی دے سکتا چھوٹی بیٹی کہتی بابا آپ کا 10 میں سے 0 نمبر ملیں گئیں
اب وہ سارا لوبیہ مجھے ختم کرنا ہے تسی وی طعنے دے لو تاکہ ٹھنڈ پے جاوے توانوں 🥲🥲
ایک دن ایک شخص پیسے نکلوانے کے لیے بینک گیا۔ اس نے PKR 1,40,000 نکالنے کا فارم بھرا اور کیشئر کے حوالے کر دیا۔ کیشئر نے رقم گنی اور اسے پیسے دے دیے۔
اس شخص نے پیسے بغیر گنے اپنے بیگ میں رکھ لیے، لیکن اسے فوراً اندازہ ہو گیا کہ کیشئر سے غلطی ہو گئی ہے۔ اسے PKR 1,40,000 کے بجائے PKR 1,60,000 مل گئے تھے۔
وہ خاموشی سے بینک سے باہر نکل آیا، جیسے اسے کچھ پتا ہی نہ ہو۔ مگر جلد ہی اس کے اندر بےچینی شروع ہو گئی۔ وہ سوچنے لگا: “کیا مجھے اضافی 20,000 واپس کر دینے چاہییں؟” پھر دوسرا خیال آیا: “جب میری غلطی ہوتی ہے تو کوئی مجھے واپس نہیں دیتا۔”
اس کے دل اور دماغ کے درمیان ایک جنگ چلنے لگی۔ کبھی وہ سوچتا کہ پیسے رکھ لے، کبھی دل چاہتا کہ واپس کر دے۔ لیکن اندر سے ایک آواز اسے کہہ رہی تھی: “کیا کسی کی غلطی کا فائدہ اٹھانا ٹھیک ہے؟”
آخرکار وہ بےچینی سے تنگ آ گیا۔ اس نے اپنے بیگ سے 20,000 نکالے، جیب میں رکھے اور واپس بینک کی طرف چل پڑا۔
جیسے جیسے وہ واپس جا رہا تھا، اس کے دل کا بوجھ ہلکا ہوتا جا رہا تھا۔ بینک پہنچ کر اس نے وہ اضافی رقم کیشئر کو واپس کر دی۔
کیشئر بہت خوش ہوا اور اس نے شکریہ کے طور پر اسے 1,000 انعام دیا اور کہا: “شکریہ، اپنے بچوں کے لیے مٹھائی لے جانا۔”
اس شخص نے مسکرا کر کہا: “نہیں، شکریہ۔ اصل میں میں ہی شکر گزار ہوں۔”
کیشئر نے حیران ہو کر پوچھا: “وہ کیوں؟”
اس نے جواب دیا: “آپ کی غلطی نے مجھے خود کو آزمانے کا موقع دیا۔ آج میں نے اپنی لالچ پر قابو پانا سیکھا ہے۔ یہی میرا سب سے بڑا انعام ہے۔ ایمانداری سے بڑا کوئی انعام نہیں ہوتا۔”
آج اڈیالہ میں جو ہوا ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ کوئی اتنا بھی گر سکتا ہے۔ یہ شاید بھول گئے ہیں کہ ایک ہستی ہے جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے اور اس نے جس دن انکی رسی کھینچی تو سب بدل جائے گا
#AleemaKhan@Rabiaiqbal_khan
امیرِ معاویہ جنتی ہیں ❤
ایک دن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ابھی تمہارے درمیان ایک شخص آئے گا وہ جنتی ہے تو حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ داخل ہوئے۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
معاویہ میں تم سے ہوں اور تم مجھ سے ہو پھر آپ ﷺ نے دو انگلیاں(درمیانی اور اس کے ساتھ والی) ملا کر فرمایا:
اس کالے کتے نے حضرت امیر معاویہ کی شان میں گستاخی کی ہے۔ ادارے اس کتے کو لگام ڈالیں، یہ کتا پہلے بھی اوقات سے باہر ہو گیا تھا اور توہین رسالت قانون کے خلاف بول پڑا، اب یہ صحابہ کو پڑ گیا ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں مجرمانہ اضافے اور مجرمانہ Slab سسٹم کیخلاف سیاسی، سماجی وابستگی سے بالاتر ہو کر آواز اٹھائیں اور تب تک اٹھائیں جب تک یہ ظلم رک نہیں جاتا۔
#NoMoreSlabLooting
سستی بجلی عوام کا حق ہے قومی خزانے سے گیارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے اور اربوں کے اشتہارات اپنی تصاویر کے دینے والوں کا خرچہ عام بندہ کیوں بھرے
اگر کٹ لگانا تو الیٹ کی عیاشی پر لگاؤ غریب کا بل کم کرو
#NoMoreSlabLooting
بھتہ خوری کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی عوام کو وہ بھی غریب ترین کو ایک یونٹ پانچ ہزار میں کیوں دے رہے ہیں ؟
ان کو رلیف نہی دیتے ان کی کھال تو نا اتارو
#StopElectricityExtortion