ٹرمپ نے اب فیلڈ مارشل کا نام بھی یاد کر لیا ہے اور شہباز اور فیلڈ مارشل کی جوڑی کی تعریف بھی کی ہے کہتا جنرل اپنے وزیراعظم کی بہت عزت کرتا اور ہماری ایران سے ڈیل میں پاکستان نے ہی ہماری مدد کی ہے
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
اور ناظرین یوتھیے یوٹیوبر مطابق آج دس ہزار افراد کے پہنچنے کی کال دی گئی تھی لیکن دس بھی نہ پہنچ سکے
اور وہ جو کہتا تھا میرے علاوہ کوئی چوائس نہیں آج مکافات عمل کی چکی نے باریک پیس کر رکھ دیا ہے
اطہر من اللہ صاحب آپکے لیڈر کی مقبولیت وڑ وُڑ گئی ہے
"تحصیل پتوکی اور میونسپل کمیٹی پھولنگر کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، کچی کوٹھی روڈ کے قریب نثار شوکت کے ڈیرے کے اطراف صفائی کا کام کیوں نہیں کیا گیا؟ مزید یہ کہ اتوار کے روز بھی ڈیوٹی انجام دینے والے ورکرز کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ متعلقہ حکام اس معاملے کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں۔"
پی ٹی آئی کے لئے لندن مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے وقاص چوہان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔
📌میں عمران خان اور پی ٹی آئی کو پاکستان دشمن جماعت قرار دیتا ہوں۔ پی ٹی آئی جو کچھ کر رہی ہے وہ سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔ میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور پاکستانی عوام سے معافی چاہتا ہوں۔ وقاص چوہان
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@salmanAraja
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں کے انسانیت سوز مظالم کی ہولناک ویڈیو منظرِ عام پر
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ شوکت اور خارجی شہزاد کے بیانات جو پہلے ہی منظر عام پر ہیں ، سے صاف ظاہر ہے کہ راولاکوٹ میں ہونے والے پرتشدد واقعات ایک منظم منصوبہ بندی کا حصہ تھے
اسی منظم منصوبہ بندی کے تحت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور لاشوں کی سیاست کی گئی اور سی ایم ایچ راولاکوٹ پر حملہ کیا گیا تاکہ راولاکوٹ میں حالات خراب کر کے احتجاج کا ماحول پیدا کیا جائے
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سات جون کی رات ہسپتال میں تعینات پولیس پر سیدھے فائر کر کے پولیس کو شہید کیا اور پھر ہسپتال کے اندر وارڈ میں موجود مریضوں پر قاتلانہ حملے چھریوں اور نوک دار ہتھیاروں سے کیے
پرتشدد اوردہشتگردانہ کارروائیوں کی شرمناک ویڈیو منظرِ عام پر آگئ
کالعدم ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے ہسپتال میں زیر علاج دیگر مریضوں اورعملے کو بھی تشددکا نشانہ بھی بنایا اور یرغمال بنا رکھا
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نےسی ایم ایچ راولاکوٹ میں توڑ پھوڑ کی اوراملاک کو نقصان پہنچایا
ماہرین کے مطابق،
جنیوا کنونشن اور بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت جنگ کے دوران بھی ہسپتالوں، طبی مراکز، ایمبولینسوں، مریضوں، طبی عملے کوخصوصی تحفظ حاصل ہوتا ہے
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہسپتال کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اور جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، ماہرین
بھارتی ایماءپرہسپتالوں پرحملے، مریضوں پرتشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا مقصد حقوق کا حصول نہیں بلکہ انتشار اور دہشتگردی پھیلاناہے، ماہرین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد اقدامات پیشگی منصوبہ بندی اور اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ہوئے، جن میں بھارت اور افغانستان کا شرمناک کردا ر واضح ہے، ماہرین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ عہدےداروں کی گرفتاری کے لئے معلومات فراہم کرنے پر اِسی لئے ایک ایک کروڑ کا انعام رکھا گیا ہے، ماہرین
ہسپتالوں پر حملوں میں ملوث تمام شرپسندوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دے کر نشانِ عبرت بنایا چاہیے
یہ بھی آزاد کشمیر کے لوگ ہیں جو اس انڈین ایکشن کمیٹی کے فتنہ فساد پھیلانے والے انتشاری بھارتی ٹولے سے تنگ ہیں اور وہ خود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ان کی گرفتاریوں کو یقینی بنا رہے ہیں۔ اب یہ سردار عمان بھتہ خور جو بھارتی ایکشن کمیٹی کا سربراہ ہے عام لوگوں کو جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ اور راستے بند کرنے کی ترغیب دے کر خود چھپا ہوا ہے۔
#Indian_Action_Committee
نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ صدر سے اپیل کروں گا کہ ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کریں، صدر مملکت کی اپنی بھی دو بیٹیاں ہیں۔
تفصیلات: https://t.co/JnWrqoHY0a
گلگت والوں نے تو کپٹن صفدر صاحب کو اپنا پیر بنا ڈالا جس طرف جاتا ہے گلگت کی عوام کپٹن صاحب کے پیچھے پیچھے ماشاءﷲ
جیسے کپٹن صفدر نے کے پی کے ہری پور میں یوتھیوں کو رگڑا دیا تھا انشاءﷲ 7 جون کو یہاں بھی پی ٹی ای کا صفایا کر کے جاۓ گا
🇵🇰✌️
یہاں جو دیامر بھاشا ڈیم بنانا تھا اس کیلئے میں نے اپنے دور میں زمین خریدنے کیلئے 100 ارب دیا تھا، زمین موجود ہے مگر ڈیم آج تک نہیں بنا۔
وہ ایک بابا ڈیم تھا وہ کہتا تھا کہ میں ریٹائرڈ ہو کر وہیں کیمپ لگا کر بیٹھ جاؤں گا میں نے دو چار بندے بھیجے کہ جاؤ ڈیم بابا کا کیمپ تلاش کرو مگر وہ کیمپ نہیں ملا۔
😀
(میاں محمد نواز شریف)
ان شاءاللہ خواتین کے لئے الگ یونیورسٹی بنائیں گے، دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر جلد مکمل کریں گے۔
ہمارا ماضی گواہ ھے ہم جو وعدہ کرتے ہیں اسے پورا بھی کرتے ہیں۔۔
#GBSherKa#SherGBMein
چیک کریں ٹرمپ صحافیوں کے ساتھ کیا سلوک کر رہا ہے پاکستان ہوتا تو اب تک صحافیوں کی تنظیمیوں نے ہڑتال کر دینی تھی اور آزادی اظہار کا جنازہ ادا کر دینا تھا اور تارڑ بھاگا بھاگا پہنچ کر معافیاں مانگ رہا ہوتا
میں نے 2015 میں دیامر بھاشہ ڈیم بنانے کےلیے 100 ارب دیا،وہ ڈیم آج تک کیوں نہیں بن سکا؟ایک ڈیم والا بابا بھی آیا تھا جو کہتا تھا میں ڈیم پر پہرہ دوں گا،میں نے کچھ عرصہ قبل بندے بھیجے جاؤ چیک کرکے آؤ وہ بابا پہرہ دے رہا؟بندے دیکھ کر آئے انکو کوئی کیمپ نہیں ملا:نوازشریف