ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے۔
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔
﴿سورۃ التکاثر۔ ۱،۲﴾ #Quran
ضرورت سے زیادہ بھی ذہانت مار ڈالے گی
جو دل ہی دل کی مانو گے، حماقت مار ڈالے گی
محبت دل میں رکھنا جرم سا لگنے لگا ہے اب
کہ الفت کی گواہی بھی شرافت مار ڈالے گی
خموشی کو سمجھ لینا وفاداری کی صورت میں
کبھی تم بھول جاؤ گے، یہ عادت مار ڈالے گی
If you’re physically and mentally tired, still believe that:
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
“Fa inna ma’al ‘usri yusraa”
Verily with hardship comes ease. Remember, If the hurt comes, so will the happiness. 🤍
Allahumma a’inni alaa dhikrika, wa shukrika, wa husni ‘ibaadatik.
“O Allah, help me to remember You, to give You thanks, and to perform Your worship in the best manner.” Aamiin