اگر فل کورٹ کے مطالبے کو مان لیا جاتا توکون ہے جو اس کے فیصلے سے انکار کرتا؟
وزیر اعظم شہباز شریف کا اسلام آباد وکلاء کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب۔
ہم عدالت عظمیٰ سے کہیں گے کہ اپنے اس فیصلے کو ری ویو کر کے فل کورٹ بنا دیں، جو فیصلہ ہو گا ہم قبول کرلیں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا اسلام آباد وکلاء کمپلیکس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب۔
#DKNews#وزیر_اعظم#خطاب
19 مئی بروز جمعرات کراچی میں مزار قائد پر تاریخی جلسہ ہوگا ۔
21 مئی بروز ہفتہ پشاور میں بہت بڑا جلسہ ہوگا ۔
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقدس کو پامال کرنے والوں کا ہر محاذ پر تعاقب کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی اسلم غوری
@AslamGhauriJUI
27 اپریل کو وزیر اعظم محمد شھباز شریف مولانا فضل الرحمن کے ھمراہ سعودی عرب جائیں گے.اور عمرہ ادا کریں گے.
ب��د ازیں، سعودی اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے.
@CMShehbaz
@MoulanaOfficial