تقدیر کے فیصلے بھی کیا کمال ہوتے ہیں! عمران خان کے دو پرانے 'مکالمے' آج انہی کی تاریخ کا سچ بن چکے ہیں:
🔥 پہلا تماشہ: چوروں کی اصل جگہ واقعی جیل ہی ثابت ہوئی۔
🔥 دوسرا تماشہ: اور جب جیل جانے کا وقت آیا، تو کال دینے کے باوجود باہر ایک پرندہ بھی نہیں پرپھڑپھڑایا!
وقت جب بدلہ لیتا ہے، تو پرانے جملے ہی ابل کر واپس سامنے آ جاتے ہیں!
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
🚨 بڑی خبر: ڈرامہ یاسیت کا نیا ڈراپ سین!
کپتان کا قید باامشقت کا سلسلہ 27 ستمبر تک دراز! ادھر جلے پر تیل کا کام ختم، جلسے کا شور و غوغا ٹھنڈا، اور اندرونِ خانہ سیاست کے رنگ ڈھنگ تبدیل۔
کیا یہ قیادت کا سیاسی پینترا ہے یا پھر جیل کی سلاخوں کا لمبا امتحان؟ عوام حیران، حامی پریشان!
@PTIofficial
قائد جمعیة مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں قومی سطح پر جےیوآئی کا سیاسی سفر، تاریخی حقائق کے آئینے میں
دورانیہ: 45 سال
اپوزیشن: 35 سال
حکومتی اتحاد: 10 سال
تفصیل 👇
1981–1988 (7 سال اپوزیشن)
•جےیوآئی جنرل ضیاء الحق کی آمریت کے خلاف صفِ اول کی اپوزیشن رہی۔
• جےیوآئی تحریک بحالیِ جمہوریت (MRD) کی فعال رکن رہی۔
• مولانا فضل الرحمان نے سیاسی قیدی کے طور پر چار سال سے زائد عرصہ جیل میں گزارا۔
1988–1990 (2 سال اپوزیشن)
• جےیوآئی نے نوابزادہ نصراللہ خان کی بطورِ متحدہ اپوزیشن صدارتی امیدوار حمایت کی۔
• جےیوآئی حکومت مخالف پارلیمانی اتحاد COP (Combined Opposition Parties) کا حصہ رہی۔
1990–1993 (3 سال اپوزیشن)
• اسلامی جمہوری اتحاد (IJI) کی حکومت کے دوران جےیوآئی اپوزیشن میں رہی۔
1993–1996 (3 سال اپوزیشن)
• پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران جےیوآئی اپوزیشن میں رہی۔
• مولانا فضل الرحمان بطور اپوزیشن رکنِ قومی اسمبلی خارجہ امور کی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین رہے۔
1997–1999 (2 سال اپوزیشن)
• پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران جمعیت اپوزیشن میں رہی۔
1999–2008 (9 سال اپوزیشن)
• جےیوآئی نے جنرل پرویز مشرف کے فوجی اقتدار پر قبضے کی مخالفت کی۔
• مشرف کے ریفرنڈم کی مخالفت کی۔
• 2002 میں مولانا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیرِاعظم کے امیدوار تھے۔
• 2002 سے 2007 تک مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف رہے۔
2008–2011 (3 سال حکومتی پارلیمانی اتحاد)
• جےیوآئی پیپلز پارٹی کی حکومت کے ساتھ پارلیمانی حکومتی اتحاد کا حصہ رہی۔
2011–2013 (2 سال اپوزیشن)
• جےیوآئی نے حکومت سے علیحدگی اختیار کی۔
• وزارتوں سے استعفے دیے۔
• دوبارہ اپوزیشن بینچوں پر آ گئی۔
2013–2018 (5 سال حکومتی پارلیمانی اتحاد)
• جےیوآئی پارلیمانی حکومتی اتحاد کا حصہ رہی۔
• جےیوآئی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل پانچ سالہ آئینی مدت بطور حکومتی اتحادی مکمل کی۔
2018–2022 (4 سال اپوزیشن)
• جےیوآئی نے بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کیا۔
• مولانا فضل الرحمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے سربراہ رہے اور حکومت مخالف تحریک کی قیادت کی۔
2022–2023 (تقریباً ڈیڑھ سال حکومتی پارلیمانی اتحاد)
• جےیوآئی پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کا حصہ رہی۔
2024–2026 (2 سال اپوزیشن)
• جےیوآئی علمائے اسلام (ف) اپوزیشن میں ہے۔
• پارلیمان کے اندر اور باہر حکومت پر تنقید، آئینی بالادستی اور عوامی حقوق کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہی ہے۔
خلاصہ
1981 سے 2026 تک 45 سالہ سیاسی سفر میں جےیوآئی 35 سال اپوزیشن اور تقریباً 10 سال پارلیمانی حکومتی اتحاد کا حصہ رہی۔
حیا، وقار اور سچے کردار کی شاندار مثال!
کوئٹہ ایئرپورٹ پر کیمرے کی نمائش کے سامنے نظریں جھکا کر خاموشی سے اپنی منزل کی طرف بڑھنا ثابت کرتا ہے کہ سچے قائد کا معیار کیمرے کی توجہ نہیں، بلکہ حیا اور مقصد سے سچی لگن ہے۔
#MaulanaInQuetta#صوبےنہیں_امن_دو#عوامی_قوت_جمعیت
#آئین_کےمحافظ_مولانا
#نااہل_حکمران_مفلوج_نظام
صوبے بننا کوئی بری بات نہیں,لیکن محسن نقوی نے یہ بات کس حیثیت سےکی ہے,وہ ہمارے برخوردار ہیں لیکن وقت سے پہلے بالغ ہوگئے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
عمران خان کے قریبی لوگ
زیادہ لالچی نہیں تھیں بس یہی کہتے
یہ کرپشن نہیں تھی، "جاریہ صدقہ سکیم" تھی! 🤡
پانچ دس ارب کماؤ، سائیڈ پر ہو جاؤ اور دوسرے بھائی کا چولہا جلنے دو!
سچی بات ہے، اتنی ہمدردی تو کہیں دیکھنے کو نہیں ملتی!
پی ٹی آئی کمال کی لیبارٹری ہے! 🧪
جو بھی کیمیکل ڈالو، آخر میں "چور" ہی نکلتا ہے۔
باقی سب تو ٹھیک ہے، پر کوالٹی کنٹرول والا کون ہے؟
تجربہ گاہ نہیں، چوروں کی پروڈکشن لائن ہے بھائی! 🏭😂
پرویز خٹک ➡️ محمود خان ➡️ علی امین ➡️ سہیل آفریدی...
اگلا ماڈل کب لانچ ہو رہا ہے؟
جملہ ایک ہی ہے، بس برانڈ کا فرق ہے! 😉
مولانا کی زبان سے نکلے تو ترازو الٹ جاتا ہے، محسن نقوی بولے تو تالی بج جاتی ہے!
مولانا کے بغض میں لوگوں کی عقل ہی گھاس چرنے چلی گئی ہے۔
#جےیوآئی
سوشل میڈیا پر محض ایک دوسرے کے پروفائلز یا آئی ڈیز دیکھ لینا ہی حق ادا نہیں کرتا۔ ہماری اصل طاقت ایک دوسرے کی ہمت بڑھانے میں ہے۔ سوشل میڈیا کے دور میں حوصلہ افزائی کا طریقہ ہم سب خوب جانتے ہیں—ہر ساتھی کی پوسٹ پر لائیک، اچھے کمنٹس، اور ری ایکٹ کر کے ان کے جذبے کو سراہیں۔ یاد رکھیے، آپ کی ایک چھوٹی سی تعریف کسی کے جذبے کو سئو گنا بڑھا سکتی ہے!
2. سابقہ پروگرامز کی تشہیر اور ڈسٹرکٹ پیج کا استعمال
ضلعی پیج پر شیئرنگ: جتنے بھی پروگرامز کامیابی سے منعقد ہو چکے ہیں، ان کی تفصیلات اور جھلکیاں فوری طور پر ضلعی (ڈسٹرکٹ) پیج پر پوسٹ کی جائیں۔
گروپ لنک اور لائحہ عمل: ان پوسٹس کے لنکس تمام آفیشل گروپس میں بھیجے جائیں گے۔
ہر ساتھی کی ذمہ داری: لنک ملتے ہی تمام احباب اور اراکین کی اخلاقی و تنظیمی ذمہ داری ہے کہ وہ ان پروگرامز کو اپنے ذاتی اکاؤنٹس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارا پیغام نچلی سطح تک پہنچ سکے۔
"آئیے مل کر ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں، کام کو سراہیں اور اپنی میڈیا ٹیم کی محنت کو ہر جگہ عام کریں۔"
جزاکم اللہ خیراً
@ziaurrehman76@SamiSwati_
جی ابابیلو!
ان دنوں یقیناً ایکس پر کچھ مزہ نہیں آ رہا ہوگا، ایک جیسی صورتحال ہے ، کیونکہ ہم تحریکی لوگ ہیں اور قیادت سے ملنے والی دلیل کی طاقت ہی ہمارا اصل زیور ہے۔
فی الحال جب غلاظت کے منہ بند ہیں تو کیوں نہ اس فرصت کو غنیمت جان کر اپنی صفوں کو مضبوط اور مربوط کریں؟
جیسے فیس بک پر ہم ایک مضبوط کمیونٹی بن چکے ہیں، ویسے ہی ایکس پر بھی ایک دوسرے سے جڑیں۔ روزانہ باقاعدگی سے سرگرم رہیں، جماعتی سرگرمیوں، قیادت کے مؤقف اور اپنی مثبت آواز کو بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں۔
فالو اور فالو بیک دن میں 4،5 مرتبہ وقفے سے ضرور کریں۔ حد پوری ہوجائے تو کچھ دیر وقفہ، پھر دوبارہ سلسلہ جاری۔ ساتھ ہی ایک دوسرے کی مفید پوسٹس پر حقیقی لائک، ری پوسٹ اور ریپلائی بھی باقاعدگی سے کریں ۔
یاد رکھیں! فالوورز ایک دن میں ہزاروں نہیں بڑھیں گے، مگر تسلسل، نظم اور باہمی تعاون سے آہستہ آہستہ سب کے فالوورز ہزاروں میں پہنچ سکتے ہیں۔
میری دیرینہ خواہش ہے کہ ہر ابابیل کی آواز ہزاروں لوگوں تک پہنچے۔ اسی مقصد کے لیے فالوورز مہم شروع کرنے کا ارادہ ہے، لیکن کامیابی تب ہی ہوگی جب آپ سب بات مانیں گے اور عملی تعاون کریں گے۔
احباب مشورہ بھی دیں۔
ایسا کون سا آسان، منظم اور مؤثر طریقہ اپنایا جائے جس سے کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے فالوورز بڑھ سکیں؟
آئیں، ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں، اپنی آواز کو مضبوط کریں اور ایکس پر بھی اپنی صفوں کو منظم و مربوط کریں۔
(نوٹ پوسٹ پوری پڑھیں اور سب تک پہنچائیں )
سب سے پہلے ان تمام اکاونٹس کو فالو کریں ۔
@MoulanaOfficial@juipakofficial@ziaurrehman76@SoomroOfficial