اس ویڈیو کو سب پھیلائیں
ہم عمران خان کی شخصیت سے بے حد متاثر بھی تھے اور ڈرتے بھی تھے،کیونکہ وہ فضول باتیں بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔ لیکن کرکٹ کے معاملے میں وہ ایک دس سالہ بچے کی طرح جنونی تھے جو ہر وقت کرکٹ ہی کی باتیں کرتا رہتا ہے۔
جب ہم بطور اوپنر بیٹنگ کے لیے میدان میں جا رہے ہوتے، تو وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کے باوجود پہلے سے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے۔
وہ ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک، مخالف ٹیم سے نپٹنے کے گر سکھاتےتھے۔ مجھے یاد ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تین روزہ میچ میں جب سر رچرڈ ہیڈلی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں اوپننگ کر رہا تھا، تو عمران خان مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے ،تمہیں معلوم ہے ہیڈلی کو اپنے اوور میں باؤنڈری کھانا بالکل پسند نہیں اور وہ زیادہ باؤنسر بھی نہیں پھینکتا۔ اگر وہ تمہیں باؤنسر کرائے تو تم فورا پل شاٹ مارنا، وہ دوبارہ تمہیں باؤنسر کرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔
میں نے اس میچ میں 70 سے زائد رنز بنائے۔ ہیڈلی نے مجھے ایک باؤنسر کرایا، میں نے اس پر چوکا جڑ دیا، اور اس کے بعد اس نے پورے میچ میں مجھے کوئی شارٹ پچ گیند نہیں کرائی۔ حریف کھلاڑی کو پڑھنے اور یوں جرات مندانہ سوچ دینے کا نام عمران خان تھا۔ رمیز راجہ
یاررر یہ انڈین بھی زخموں پر نمک خوب چھڑکتا ہے!
اگر کوئی جرنیل اکیلے میں عمران خان سے مقابلہ کرے, تو جرنیل کا جبڑا نہیں رہیگا 🔥🔥,
عمران خان اتنا طاقتور ترین ہے!!
آج یہ ویڈیو ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے، برطانیہ میں کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بڑے صاحبزدے سلمان خان نے "فری عمران خان" والی شرٹ پہنی ہوئی ہے،
اسے ہر طرف وائرل کریں۔
عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے۔♥️
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !