What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
چکوال میں سی سی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی آسٹریلوی شہریت رکھنے والی 9 سالہ ہانیہ احمد کے دادا کا سی سی ڈی اہلکار کو سخت سزا دہنے کا مطالبہ۔اگر ڈکیت کو گولی ماری جا سکتی ہے تو جس نے قتل کیا اس کو کیوں نہیں ماری جا سکتی،دادا ہانیہ احمد
سہیل ظفر چھٹہ کیا آپ بتائیں گے کہ CCD کے SOP's کیا ہیں؟ کیا نیفے میں پستول چلانا SOP ہے؟ 8 ماہ میںCCDنے 900 لوگوں کو مار دیا۔ کیا یہ آپ کے SOP کا حصہ ہے کہ بندہ زندہ نہیں بچے گا؟ میں چاہتا ہوں کہ سہیل ظفر چھٹہ کو CCDکی سربراہی سے استعفیٰ دیں۔ آپ نے ایک ایسی فورس تیار کی ہے جو کہ درندہ ہے، اسد طور
@AsadAToor
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عاصم منیر نے اپنے بھتیجے اور داماد کو فوج سے ریٹائرڈ کروا کر سول سروسز میں بھرتی کروا دیا تھا۔
اب عاصم منیر کا یہ کیپٹن ریٹائرڈ بھتیجا فوج سے کیپٹن کی پنشن اور مراعات کے ساتھ ساتھ سول سروسز سے ماہانہ 45 لاکھ روپے تنخواہ بھی لے رہا ھے
کوئی ھے جو ان ظالموں کو لگام ڈالے؟
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
"مظفرآباد اے پی سی صرف اس مشاورت پر ہوئی کہ ہمیں کیسے کچلا جائے۔ اس میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نے کہا، 'میں ان کے ساتھ وہ حال کروں گا جو ڈی چوک میں کیا تھا!'"
— عمر نذیر کشمیری
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan