چوہدری صاحب @vasaych آپ نے ایسی سستی جوک ایک مراثی اور مرثن کو کیسے کرنے دیا ؟
ہاں ہم یہاں باتھ روم بھی صاف کرتے ہیں محنت مزدوری کرتے ہیں آپ جیسے سستے باھانڈ اور طوائف کی اولادوں کی طرح جسم کی نمائش سے پیسے نہیں کماتے تو چوہدری صاحب آپ تو کمی کمین لوگوں سے بھی گئے گزارے نکلے شاہد آپکے خون میں بھی ملاوٹ ہے ورنہ ایسے نیچ حرکت ہوتے ہوے دانت نہ نکال رہے ہوتے
تمام اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اس ڈنگر نما شیطان عورت، قیصر پلیا، مذاق رات اور دنیا نیوز سے معافی کا مطالبہ کیا جاتا ہے
#saraneelam #mazaaqraat
#qaiserpiya
#overseaspakistani
#aoratcard
#عورت_کارڈ
@mazaqraat@DunyaNews@roznamadunya
سندھ میں صورتحال بہت خراب ہے، اللہ تعالی عمران ریاض اور ان کے تمام ساتھیوں کو اس کار خیر کا بدلہ دنیا اور اخرت دونوں میں دیں ۔
سندھ حکومت کے پاس تو باہر دنیا سے بہت زیادہ امدادی سامان پہنچ چکا ہے کم از کم ان تمام علاقوں کو ابھی تک امدادی سامان پہنچنا چاہئے تھا۔ شرجیل میمن صاحب