آزادی خدا کی ایک عظیم نعمت ہے خدا کے کرم سے ملی بزرگوں کی محنت قربانیوں سے ملی نہ کہ ناچ گانے سے اس لیے خدا کے حضور سجدہ ریز ہوں شکرادا کریں نہ کہ ناچ گانے فحاشی کو فروغ
دعا ہے خدا میرے ملک کو اندرونی بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھ آمین !
#جشن_آزادی_مبارک#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
فاتح بیت المقدس 22 لاکھ مربع میل کے حکمران عدل و انصاف کی علامت بہترین طرز حکمرانی کی مثال کیسرو کسری کے غرور خاک ہوۓ اسلام کا پرچم دنیا کے چپے چپے لہرایا وہ سلطنت جہاں خلیفہ وقت عام عوام کو جوابدہ تھا یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق
سال 2022 پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی تعداد 10000000 تھی
2023 میں 9500000 تھی
2024 میں 8500000 تھی
2025 میں 7500000 اور
2026 میں 6500000 مسلسل ان ظالم حکمرانوں نے عوام سے قربانی کی قوت بھی چھین لی عوام دو وقت کی روٹی میں مصروف اور یہ اپنی عیاشیوں میں مصروف
#EidAlAdha
مہنگائ کی پسی عوام مہنگی بجلی گیس مہنگے پٹرول سے پریشان ڈوبتی معیشیت میں ڈوبتی عوام کاروبار معیشیت برا حال دو وقت کی روٹی کو ترستی خودکشیاں کرتی عوام کو ہرحال میں اشرافیہ کے پاکستان میں معرکہ حق جشن آتش کے ساتھ مبارکباد پاکستان زندہ آباد
پاک فوج زندہ آباد
#PakistanZindaAbad