جب ایک ویٹریس کی بے عزتی ہو رہی تھی تو مینیجر نے فوراً مداخلت کی، کسٹمر کو بتایا کہ سب کیمرے میں ریکارڈ ہو رہا ہے، اسے پیسے اٹھانے پر مجبور کیا اور باہر تک لے جا کر رخصت کیا
موجودہ حالات کے پیشِ نظر، حساس سیکیورٹی مقامات کی تصاویر لینا یا انہیں شیئر کرنا، یا غیر معتبر یا من گھڑت معلومات پھیلانا قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ممنوع ہے۔ ان ہدایات پر عمل کرنا مضبوط قومی شعور کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیرستان کے اس نوجوان کی باتیں سننا آسان نہیں۔ کہتا ہے کہ پاکستانی فوج کی کارروائی میں اس کے بھائی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ جب وہ زخمی بھائی کی طرف بڑھا تو ایک داڑھی والے فوجی نے اسے دھمکی دی کہ قریب آئے تو گولی مار دی جائے گی۔ اس کے باوجود کہ اس کا بھائی خود اپنے زخم دکھا کر رحم کی اپیل کر رہا تھا، فوجی نے اس پر مزید بے رحمانہ تشدد کیا—ایسا ظلم جسے وہ آج تک نہیں بھول پائے۔۔
عاصم لا کے سائے میں اسلام آباد پولیس اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک صوبہ کے وزیر کو گالیاں دیتے ہوئے جانوروں کیطرح گھسیٹ کر لے جا رہی ہے، انہی حرکات کیوجہ سے نہ ان کا انسانوں میں شمار ہوتا ہے اور نہ مسلمانوں میں، عاصم منیر اور یہ لوگ آخر کس مذہب کے پیروک��ر ہیں؟
حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢
اذان تو غیر مسلم کے سرزمین پر بھی کھل عام دیا جاتا ہے، یہ لندن ٹاور bridge کے مناظر ہیں جہاں گورے بھی اذان سن رہے ہیں
مجھے ہے حکمِ اذان۔۔۔ لَا إ��لٰهَ إِلَّا ٱللہ ♥️
اللہ اکبر اللہ اکبر
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ ��ریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
آواز اٹھائیں 🚨
یہ نوجوان ضیاء الدین سائے کی طرح ہر وقت علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہوتا ہے لیکن دو دن پہلے ٹاوٹ طیب بلوچ کو چھیڑیں مارنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر اس بہادر نوجوان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں