اووو کوئی سعد رضوی کو جگاؤ کہ اسرائیلی صدر نے ملاقات کی تصدیق کردی ہے
کوئی احتجاج کوئی دھرنا کوئی لانگ مارچ کوئی جلاؤ گھیراؤ
یا یہ ضابطے صرف عمران خان کے لئے تھے۔۔!
ابھی اور بہت فیک آڈیوز لیک ہونی ہیں ہر اوچھا ہتھکنڈا اپنایا جاۓ گا خان کی مقبولیت کم کرنے کے لۓ
ان چولوں کو لگا رہنے دیں اور بس ایک بات پہ فوکس رکھیں کہ
👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک کاروباری شخص اور ایک عمران خان کا مخالف سیاستدان آپس میں بات چیت کر رہے ہیں جس میں عمران خان سے منصوب باتیں کی جا رہی ہیں جن باتوں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے-عمران خان کو کسی NRO کی ضرورت نہیں بلکہ یہ تمام لوگ خان سے NRO مانگتے رہے ہیں۔ جو کہ نہیں ملا۔یہ سٹوری جھوٹ ہے
• آڈیو لیک کس کی ہوئی؟
بدنام زمانہ زرداری اور ملک ریاض کی
• کس پر بہتان باندھنےکی کوشش کی گئی؟
عمران خان پر
• اس آڈیو لیک کے پیچھے کون ہے؟
وہی جو ثاقب نثار کی جعلی آڈیو لاۓ
یہ آڈیو چلائی کس نے؟
جیو نیوز نے
عمران خان پر عوام کا اعتماد ختم کرنے کی ایک اور گھٹیا کوشش ناکام 🙂